خبرنامہ پاکستان

خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اسلام آباد دھرنے کا مسئلہ پر امن طریقے سے حل ہو گیا:صاحبزادہ ابوالخیر

  • ملتان(آئی این پی)جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اسلام آباد دھرنے کا مسئلہ پر امن طریقے سے حل ہو گیااس سلسلے میں ہم نے اور ہمارے کہنے پر دیگر سیاسی اور مذہبی قائدین نے حکومت […]

  • پاکستان نے ناقابل واپسی اقتصادی استحکام حاصل کیا ہے: احسن اقبال

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے ناقابل واپسی اقتصادی استحکام حاصل کیا ہے اور گزشتہ تین برسوں میں ترقیاتی بجٹ دوگنا ہوگیا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو پلاننگ کمیشن کے دورہ کے دوران کہی جہاں انہیں وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن […]

  • اوگرا کا پٹرولیم مصنوعات میں 4روپے88پیسے اضافے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے اٹھاسی پیسے تک اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کر دی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد حتمی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ وزارت پٹرولیم کو ارسال کردہ سمری میں اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات چار روپے اٹھاسی پیسے فی لیٹر تک مہنگی کرنے […]

  • ایف آئی اے کی جانب سے تین ماہ کے دوران انسانی سمگلنگ کے خلاف اقدامات، ایک ہزار 115 افراد گرفتار

    اسلام آباد : (اے پی پی) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے گزشتہ تین ماہ کے دوران انسانی سمگلنگ کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے ایک ہزار 115 افراد کو گرفتار کیا جن میں 321 اشتہاری بھی شامل ہیں۔ جمعرات کو ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان […]

  • افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کر کے افغان مہاجرین کو باعزت وطن واپس بھیجا جائے:زاہد خان

    اسلام آباد:(اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر (ر) زاہد خان نے کہا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کر کے افغان مہاجرین کو باعزت وطن واپس بھیجا جائے، دھرنوں کی سیاست سے ملک پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ جمعرات کویہاں ’’اے پی پی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے […]

  • ہمارا عقیدہ کسی قسم کے انتشار کی اجازت نہیں دیتا :صدر

    اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات امن ،سلامتی، ترقی اور اور استحکام کی ضامن ہیں،ہمارا عقیدہ کسی قسم کے انتشار کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہماری ریاست کسی کو تخریبی سرگرمیوں کی اجازت دے سکتی ہے، گزشتہ چند دہائیوں کے دوران عالمی نظام بہت حد تک […]

  • بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری،اسلام آباد تہران تعلقات پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں،ایران

    اسلام آباد (آئی این پی )ایران نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری اور اس سے متعلق ایسی باتیں پھیلائی گئی ہیں جس سے ایران اور پاکستان کے درمیان موجود دوستی اور اخوت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جمعرات کو پاکستان میں موجود ایرانی سفارتخانے […]

  • پاکستان کا ایران سے ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) پاکستان نے ایران سے ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کر دیا ہے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی وزارت داخلہ کو رینفرنس بھجوایا ہے،2 صفحات پر مشتمل اس ریفرنس کا عنوان بھارتی جاسوس کی گرفتاری اور […]