خبرنامہ پاکستان

عدالت عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزموں کا فیصلہ سات اپریل کوسنائے گی

  • اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزموں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سات اپریل کو سنائے گی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں محسن، خالد شمیم اور معظم علی کی درخواست ضمانت پر […]

  • راولپنڈی میں میٹرو بس سروس چار روز بعد بحال

    راولپنڈی:(اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس چار روز بعد بحال کر دی گئی ، احتجاجی دھرنے کے دوران مشتعل مظاہرین نے بس سٹیشنز کو 1 کروڑ 20 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا ، مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ۔ ستائیس مارچ کو ممتاز قادری کے چہلم کے بعد مذہبی […]

  • سنگین غداری کیس؛ بیرون ملک جانے پر پرویز مشرف سے جواب طلب

    اسلام آباد:(اے پی پی) سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے بیرون ملک جانے پر پرویز مشرف اور ان کے ضمان سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ جسٹس مظہرعالم میاں خیل کی سربراہی میں جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاورعلی پر مشتمل خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی […]

  • حج کرائے کے حوالے سے پی آئی اے کے ساتھ ابھی کوئی تحریری معاہدہ طے نہیں پایا:وزارت مذہبی امور

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزارت مذہبی امور نے واضح کیاہے کہ حج کرائے کے حوالے سے پی آئی اے کے ساتھ ابھی کوئی تحریری معاہدہ طے نہیں پایا اگر حج کرایوں میں قومی ایئر لائن کی جانب سے ریلیف دیا گیا تو وہ حاجیوں کو مزید سہولیات کی فراہمی پر خرچ کیا جائیگا، توقع ہے کہ […]

  • دھرنا دینے والوں سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا،چوہدری نثار

    اسلام آباد:(آئی این پی )وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کہتے ہیں ڈی چوک پردھرنا دینے والوں سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، قائدین کے پاس کوئی وزیر نہیں گیا وہ خود ملاقات کیلئے آئے، قانون توڑنے والوں کیخلاف ہر صورت میں کارروائی ہوگی۔ چار روز کے بعد جاری دھرنا ختم ہوا تو وزیرداخلہ نے […]

  • پاک فوج کی آرمی چیف اور ملک ریاض کے تعلقات بارے میڈیا رپورٹس کی تردید

    راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے معروف بزنس مین ملک ریاض اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے قریبی تعلقات کے حوالے سے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خبر کی تردید کردی ۔پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ […]

  • بھارت پاکستانی جے آئی ٹی کو مولانا مسعود اظہر کے خلاف ثبوت دینے میں ناکام رہا،بھارتی میڈیا

    نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی اخبار دی ہندو نے کہا ہے کہ ہندوستان پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کرنے والی پاکستان کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کو کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے خلاف کوئی بھی ثبوت دینے میں ناکام رہا۔ ہندوستانی اخبار ’دی ہندو‘ نے اپنی رپورٹ […]

  • ’’کل بھوشن نے بھارتی حکام کی مدد سے پولیس رپورٹ کے بغیر نامکمل پتے پر جعلی پاسپورٹ حاصل کیا‘‘

    نئی دہلی/ اسلام آباد:(اے پی پی)’’را‘‘ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے بارے میں بھارتی حکومت کی وضاحتیں بے بنیاد ثابت ہوئی ہیں، بھارتی میڈیا نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق کل بھوشن یادیو نے بھارتی حکام کی ملی بھگت سے نامکمل پتے والا جعلی پاسپورٹ حاصل کیا۔ […]