خبرنامہ پاکستان

جنرل راحیل سے ترک چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات‘ دفاعی تعاون بڑھانے پر غور

  • اسلام آباد:(اے پی پی)ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل ہولوسکی آکار نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ترکی کی افواج کے باہمی تعلقات اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ترک چیف آف جنرل […]

  • دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے، ملیحہ لودھی

    نیویارک:(اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر انتظام سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونے والے افراد کی یاد میں تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پرجاں بحق ہونے افراد کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اوردیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار […]

  • کرک میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

    کرک:(اے پی پی) ماری پٹرولیم نے کرک میں واقع بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا، کمپنی کی مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں واقع فیلڈ پر 5 ہزار 900 میٹری گہری کھدائی کے بعد تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا- کنویں سے ابتدائی طور پر 1425 بیرل خام تیل […]

  • سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 59 بھارتی ماہی گیر گرفتار

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سرکریک کے قریب 59 بھارتی ماہی گیروں کو سمندری کی خلاف ورزی پر حراست میں لے لیا ہے۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے متنازعہ علاقے سرکریک کے قریب سے پاکستانی سمندری حدود میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے 59 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے […]

  • پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے :باراک اوبامہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوباما نے ٹیلی فون کر کے سانحہ لاہور پر اظہار افسوس کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں امریکی صدر […]

  • اسلام آباد :مذہبی جماعتوں اور حکومت میں اتفاق ، چار روز سے جاری دھرنا ختم

    اسلام آباد :(اے پی پی)اسلام آباد میں چار روز سے جاری دھرنا ختم ہو گیا ۔ حکومت اور مظاہرین کے درمیان سات نکات پر اتفاق ہوگیا ، شہر اقتدار میں چار روز بعد موبائل کی گھنٹیاں بھی بجنے لگیں ۔ اسلام کے ریڈ زون سے دھرنا ختم ، چار روز بعد حکومت اور دھرنا قائدین […]

  • نبی پاک صلی اللہ علی و سلم کا پورا اسم گرامی لکھنے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری

    اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے لئے اپنی ہر قسم کی نجی اور سرکاری خط و کتابت میں انگریزی زبان میں حضور نبی پاک صلی اللہ علی و سلم کا پورا اسم گرامیMuhammad لکھنے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے […]