خبرنامہ پاکستان

کرکٹ میں ناکامی پر کمیٹی بنانا ہی کافی نہیں ،سابق کپتان محمد یوسف

  • لاہور۔30 مارچ(اے پی پی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں ناکامی پر کمیٹی بنانا ہی کافی نہیں بلکہ اس کی سفارشات پر عملدر آمد کرنا بھی ضروری ہے، پی سی بی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے اپنی سفارشات […]

  • ڈی چوک دھرنے والوں سے حکومت کامعاہدہ

    اسلام آباد. ملت رپورٹ. سرکاری ٹی وی کے مطابق ڈی چوک میں دھرنے کے قائدین ا ور حکومتی ٹیم کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے،ا س سلسلے میں وزیرداخلہ تفصیلی تقریر کریں گے

  • دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن پنجاب پولیس کے ساتھ مشترکہ نہیں کیے جائیں گے،آرمی چیف

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن پنجاب پولیس کے ساتھ مشترکہ نہیں کیے جائیں گے۔ آرمی چیف نے پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن کا حکم دیدیاہے اور یہ بات واضح کی ہے کہ جیسے ماضی میں پنجاب پولیس اور صوبائی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے […]

  • وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،دھرنا ختم کرانے کیلئے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرا عظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ڈی چوک میں جاری مذہبی جماعتوں کے دھنرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں کراچی اور لاہور میں جاری دھرنوں کے حوالے سے بھی مشاور ت کی گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اجلاس […]

  • کل بھوشن یادیو کا “را ” اور بھارتی نیوی سے تعلق کا اعتراف، ویڈیو جاری

    اسلام آباد …. کل بھوشن یادیو نے “را” اور بھارتی نیوی سے تعلق کا اعتراف کر لیا ۔ ویڈیو بیان میں “را” افسر کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی انڈین بحریہ کا افسر ہے ، 3 مارچ کو ایران سے بلوچستان داخلے پر پکڑا گیا ، بلوچستان اور کراچی میں دہشتگردی کی کارروائیاں کیں […]

  • آج ہر صورت ڈی چوک خالی کرائیں گے، چودھری نثار

    اسلام آباد ….. وفاقی وزیر داخلہ نے معاملہ پرامن طور پر حل نہ ہونے پر آج اسلام آباد کا ڈی چوک خالی کرانے کا اعلان کر دیا ۔ دھرنے کے شرکا پر وعدہ خلافی کا الزام بھی لگا دیا ، کہتے ہیں چہلم کی آڑ میں اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے والوں نے سیاست […]

  • پنجاب :چوبیس گھنٹوں کے دوران پانچ بڑے دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

    لاہور …..سانحہ گلشن اقبال پارک میں دھماکے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آ گئی ۔ انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔ چوبیس گھنٹے کے دوران 5 بڑے دہشت گرد مارے گئے ۔ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن کے دوران شناختی کوائف […]

  • حکومت کی جانب سے مظاہرین کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک پر مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاجی دھرنا تیسرے روز سے جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور دھرنے کے شرکاء کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے تاہم حکومت کی جانب سے مظاہرین کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کیا گیا […]