خبرنامہ پاکستان

وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے باعث شہرکا نظام درہم برہم

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے باعث شہر کا نظام درہم برہم ہوگیا جب کہ ریڈ زون میں موبائل فون سروسز بھی بند کردی گئی۔ مذہبی جماعتوں کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنا جاری ہے جس کے باعث دارالحکومت میں ٹریفک کا نظام دھرم برہم […]

  • دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے اس کے اسباب کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات اٹھائے جائیں:خورشید شاہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے سانحہ لاہور کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے اس کے اسباب کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس اندوھناک سانحہ سے […]

  • را کے ایجنٹ نے دوران تفتیش سب کچھ اگل دیا

    اسلام آباد:را کے گرفتار دہشتگرد کل بھوشن یادو نے دوران تفتیش سب کچھ اگل دیا ہے، بھارت کو پاکستان کی ترقی ایک آنکھ نہیں بھارہی، بلوچستان میں علیحدگی کی آگ بھارت نے ہی جلائی ہے۔ را کے ایجنٹ نے سمندر میں پاک بحریہ کے جہازوں، بندرگاہوں اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا […]

  • پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

    نئی دہلی:(آئی این پی)پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے ایک بھارتی پولیس افسر نے انکشاف کیا ہے کہ حملے سے ایک ماہ قبل 3بار الرٹس جاری کیے گئے تھے تاہم ان پر کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔ یہ انکشاف ایک بھارتی اخبار نے پنجاب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کی جانب سے اعلیٰ […]

  • پاکستان کی 5رکنی ٹیم آج پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کریگی

    پٹھانکوٹ:(اے پی پی)پاکستان کی 5رکنی تحقیقاتی ٹیم آج سےپٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کررہی ہےجبکہ کل تحقیقاتی ٹیم پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ بھی کرےگی۔ اے آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ رائے طاہر کی قیادت میں5رکنی ٹیم آج بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کےہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرےگی، جہاں انہیں پٹھان کوٹ واقعے […]

  • لاہور: گلشن اقبال پارک دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    لاہور:(اے پی پی)علامہ اقبال ٹاون لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر تھانا اقبال ٹاون کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کی گئی ہے ، مقدمہ میں دہشت گردی ، قتل ، اقدام قتل سمیت دیگر […]

  • لاہور خود کش دھماکے میں29بچوں سمیت72جاں بحق

    لاہور:(اے پی پی)لاہور کےگلشن اقبال خود کش دھماکے کاایک اور زخمی بچہ دم توڑ گیا ، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 72 ہو گئی۔ خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد 29 ہو گئی ۔دھماکے میں جاں بحق 56 افراد کی شناخت ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کےمطابق50 میتیں شناخت کےبعدورثاکےحوالے کر دی گئیں […]

  • دھماکے کی جگہ موبائل پر’امی جان‘ کی کال آتی رہی،لوگ آبدیدہ

    لاہور:(اے پی پی)گلشن اقبال پارک دھماکے کی جگہ پر پڑے ہوئے ایک موبائل فون پر’امی جان ‘کے نام سے سیو کئے گئے نمبر سے بار بار کال آتی رہی ہیں۔ اس موقع پر یہ دیکھ کر وہاں موجود افراد کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔