خبرنامہ پاکستان

معاشی اہداف کے حصول کیلئے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ ضروری ہے، وزیراعظم

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی اہداف کے حصول کے لئے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے عفریت سے نمٹنا ہو گا۔ اسلام آباد میں پاک ایران مشترکہ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات […]

  • پاکستان اور ایران تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں: نواز شریف

    اسلام آباد:(اے پی پی)اسلام آباد میں پاکستان اور ایران میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ پر اجلاس ہوا ، وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ معاشی ترقی کے ساتھ ہی دہشتگردی پر قابو پایا جاسکتا ہے ، ایرانی صدر کا کہنا ہے ، سیاسی اور ثقافتی روابط کو فروغ دے کر معاشی استحکام حاصل […]

  • آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات

    اسلام آباد:(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملاقات کی ہے ، پاک ایران تعلقات ، خطے کی سیکورٹی صورتحال اور بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی پاکستان بالخصوص بلوچستان میں مداخلت پر بھی بات چیت کی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی […]

  • پاکستان کا جوہری ترمیمی قرارداد کی توثیق کا فیصلہ خوش آئند ہے، امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکا نے پاکستان کے جوہری مواد کی حفاظت کے حوالے سے ترمیمی قرار داد کی توثیق کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا ایک بریفنگ میں کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کے 21 مارچ کو کئے گئے اعلان کو خوش آئند سمجھتاہے، جس […]

  • بھارت :راجستھا ن میںبغیر ویزاقیام پر 35 پاکستانی گرفتار

    راجستھان:(اے پی پی)بھارتی ریاست راجستھان میں بغیر ویزاقیام کے الزام میں 35 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا ، بھارتی حکام کے مطابق پاکستانیوں کے پاس صرف متھرا اور ہریدوار کا ویزہ تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جیسلمیر میں حراست میں لئے گئے 35 پاکستانیوں میں خواتین اور بچے بھی […]

  • ایم کیوایم یو کے آج 32واں یوم تاسیس منائےگی

    لندن:(اے پی پی)ایم کیوایم یو کے کے زیراہتمام ہفتے کو 32واں یوم تاسیس منایاجائے گا ، لندن کے علاقے ایجویئر کے مقامی ہال میں تقریب منعقد کی جائے گی۔ایم کیو ایم کے مطابق 32 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن کے علاقے ایجویئر کے مقامی ہال میں تقریب منعقد کی جائے گی۔ ایم کیو […]

  • روس میں محصور 18پاکستا نی شہری نجی ائیر لائن سے اسلام آباد پہنچ گئے

    اسلام آباد:(اے پی پی)روس میں پھنسے آخری 18 پاکستا نی شہری بھی نجی ائیر لائن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔کہا پاکستانیوں کے گروپ کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ، کوئی وجہ بتائے بغیر بے دخل کیا گیا ۔کئی گھنٹے بھوکے پیاسے رہے۔ روس میں پھنسے آخری 18 پاکستا نی شہری بھی نجی ائیر لائن […]

  • پٹھان کوٹ حملہ:پاکستانی تفتیشی ٹیم اتوار کو بھارت جائیگی

    مظفر گڑھ:(اے پی پی) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کسی غیر مسلم کو پاکستان کا صدر اور وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں جو آئین پاکستان سے بغاوت ہے،بلاول کو آئین پاکستان کا احترام کرنا چاہیے ۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق مظفرگڑھ میں جماعت اسلامی کے جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں […]