خبرنامہ پاکستان

متحدہ کو بھارتی فنڈنگ‘ میڈیا رپورٹس کا علم ہے‘ معاملہ مانیٹر کر رہے ہیں : برطانوی وزیر

  • لندن:(آئی این پی) برطانوی وزیر مملکت بیرونس انیلے نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کو بھارتی فنڈنگ سے متعلق میڈیا کی رپورٹس کا علم ہے۔ دارالعوام میں لارڈ نذیر کے ایم کیو ایم سے متعلق سوال کے جواب میں برطانوی وزیر مملکت امور خارجہ نے کہا کہ جواب جمع کراتے ہوئے انہوں نے کہا […]

  • میں چیف جسٹس ہوتا تو دیکھتا پرویزمشرف کیسے باہر جاتے، افتخارمحمد چوہدری

    اسلام آباد:(اے پی پی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر میں چیف جسٹس ہوتا تو دیکھتا کہ پرویز مشرف کیسے ملک سے باہر جاتے، انہیں بیرون ملک بھیجنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف پر آرٹیکل […]

  • اقلیتوں اور مسلمانوں کے لیے الگ الگ پاکستان ممکن نہیں، بلاول

    عمر کوٹ:(اے پی پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں ، برابری ، عورتوں اور اقلیتوں کے حقوق کے بات کرتے ہیں ، پسے ہوئے طبقات کی بات کرتے ہیں ۔ عمر کوٹ میں ہولی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

  • پاکستان میں داعش منظم شکل میں موجود نہیں:دفتر خارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے کہاہے کہ ملک میں داعش منظم شکل میں موجود نہیں، افغان مسلے کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں،طالبان اور افغان حکومت کو مذاکرات کی میز پر لانا چار فریقی گروپ میں شامل تمام رکن ملکوں کی اجتماعی زمہ داری ہے،وزیر اعظم نواز شریف جوہری سلامتی سربراہ کانفرنس میں شرکت […]

  • جاپان پاکستان کااہم دوست اورشراکت دارہے،سرتاج عزیز

    اسلام آباد:(اے پی پی)مشیرامورخارجہ سرتاج عزیزکا کہنا ہے کہ جاپان پاکستان کا اہم دوست اورترقیاتی شراکت دارہے، پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سے تعمیری اوراعتماد پرمبنی تعلقات کا خواہاں ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے مشیربرائے امورخارجہ سرتاج عزیزسے جاپان کے ڈائریکٹرجنرل اورڈپٹی نمائندہ خصوصی برائے جنوب اورمغربی ایشیاءنے اسلام آباد میں ملاقات کی […]

  • وزیر اعظم کو اپوزیشن کی تقاریر کے دوران پارلیمنٹ سے اٹھ کر نہیں جانا چاہئے: خورشید شاہ

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو اپوزیشن کی تقاریر کے دوران پارلیمنٹ سے اٹھ کر نہیں جانا چاہئے،انہیں سوچنا چاہئے کہ اگر ان کی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر پارلیمنٹ سے اٹھ کر چلا جائے تو ان کو کیسا محسوس ہوگا‘گریبانوں میں ہاتھ […]

  • وزارت داخلہ کے واضح احکامات کے تحت بغیر ویزہ پاکستان آنے والا امریکی شہری ڈی پورٹ

    اسلام آباد (آئی این پی)وزارت داخلہ کے واضح احکامات کے تحت بغیر ویزہ کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچنے والے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کر کے غیر ملکی ایئرلائن پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو امریکی شہری جوزف ہنری اومان ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو […]

  • بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے اہم گواہ پر جرح مکمل

    راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت نمبر ایک جج رائے محمد ایوب خان مارتھ کے روبرو بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے اہم گواہ ڈی آئی جی آزاد خان پر سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے جرح مکمل کرلی ہے جس پر عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے […]