خبرنامہ پاکستان

جنوری 2013 سے دسمبر 2015 تک ایک لاکھ سات ہزار ملین کیوبک فٹ گیس چوری ہوئی

  • اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پارلیمانی سیکرٹری برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شہزادی عمر زادی ٹوانہ نے انکشاف کیا کہ جنوری 2013 سے دسمبر 2015 تک ملک میں ایک لاکھ سات ہزار ملین کیوبک فٹ گیس چوری ہوئی ہے‘ سب سے زیادہ گیس چوری خیبرپختونخوا میں ہوئی ہے […]

  • بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کا انکشاف

    اسلام آباد:(آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ملک کی بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں برسلز دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ قومی […]

  • فوج کا جذبہ دہشت گردوں کو ٹھہرنے نہیں دے گا:ایئرچیف مارشل

    اسلام آباد:(اے پی پی)ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ملک کودرپیش چیلنجز سے آگاہ ہیں ،فوج کا رضاکارانہ جذبہ دہشت گردوں کو ٹھہرنے نہیں دے گا۔ اسلام آباد میں بڈھ بیر واقعہ کے شہدااور غازیوں میں تقسیم اعزازات کی تقریب سے خطاب میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے […]

  • صدر اوباما سے نتیجہ خیز ملاقات کا منتظر ہوں: وزیراعظم نواز شریف

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران پاک […]

  • عمران خان کا بڑا بیٹا سلیمان بھی سیاست میں آ گیا

    تحریک انصاف:(اے پی پی)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے بڑے بیٹے سلیمان خان نے بھی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا۔ برطانوی اخباراسٹینڈرڈ کے مطابق سلیمان خان نے اپنے ماموں زیک گولڈ اسمتھ کی انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ اخبار نے عمران خان کے بیٹے کیلیے تعریفی انداز میں لکھا کہ لندن کے […]

  • بیرون ملک پی ایچ ڈی کیلیے جانیوالے 200 طلبا واپس ہی نہیں آئے

    اسلام آباد: (اے پی پی)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بیرون ممالک پی ایچ ڈی پروگرام کیلیے کل 4 ہزار 412 طالب علموں کیلیے اسکالرشپس دی ہیںجن میں سے 200 سے زائد پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد واپس پاکستان ہی نہیں آئے اور جو پاکستان آئے ان میں اکثر لوگ بے روزگار ہیں۔ ذرائع کے […]

  • یوم پاکستان؛ صدر نے نمایاں کارکردگی پر سول و فوجی افسران کو اعزازات سے نوازا

    یوم پاکستان(اے پی پی)صدرمملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی اورخدمات دینے والی شخصیات کوسول وفوجی اعزازات سے نوازا ہے۔ ایوان صدرمیں ہونے والی تقریب میں وفاقی کابینہ کے ارکان، مسلح افواج کے سربراہان سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ صدر مملکت نے 70 ملٹری […]

  • مشرف كو باہر بھجوانے سے ثابت ہوگيا كہ يہاں قانون پر طاقتور حكمرانی كررہے ہيں:خورشید شاہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حكومت كی جانب سے پرويز مشرف كو باہر بھجوانے سے ثابت ہوگيا كہ يہاں قانون پر طاقتور حكمرانی كررہے ہيں لیکن كمزور كو پيسا جاتا ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشيد شاہ کا کہنا تھا کہ حكومت كيسے كہہ سكتی كہ ملك ميں قانون سب كے لئے […]