خبرنامہ پاکستان

ماسکو ایئرپورٹ پر 188پاکستانی 8 گھنٹوں سے کمرے میں بند

  • ماسکو:(اے پی پی)ماسکو ایئرپورٹ پر 188پاکستانی 8 گھنٹوں سے کمرے میں بند ہیں۔پاکستانیوں کا مؤقف ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے انہیں ایئرپورٹ پر روک لیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ پھنسے ہوئے تمام پاکستانی موبائل فون ڈیلرز ہیں۔ یہ افراد سالانہ کنونشن میں شرکت کے لیے ماسکو آئے تھے،ان میں سے 80 افراد کا تعلق […]