خبرنامہ پاکستان

ملک بھر میں 76واں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا

  • اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) ملک بھر میں 76واں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ دن کا آغاز نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ‘ 21توپوں کی سلامی دی گئی […]