خبرنامہ پاکستان

حکو مت مخالف سیاسی جماعتوں کے سربراہان بھارت میں اکٹھے ہونے لگے

  • طاہر القادری ، عمران خان اور شیخ رشید بھا رت پہنچ گئے ،تینوں رہنماؤں کے درمیان کلکتہ کے ایک نجی ریسٹورنٹ میں ملاقات کا امکان اسلام آباد (آن لائن) حکمرا ن جما عت مسلم لیگ (ن )کے مخالف سیاسی جماعتوں کے سربراہان بھارت میں اکٹھے ہونے لگے ۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر […]

  • ’’ناداں گرگیا سجدے میں ،جب وقت قیام آیا‘‘مشرف روانگی کے سوال پر عمران خان کا جواب

    اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پرویز مشرف کی دبئی روانگی پر لاعلمی کا اظہار کیا اور پھر دھیمی مسکراہٹ میں شعرپڑھا’’ناداں گرگیا سجدے میں ،جب وقت قیام آیا‘‘جمعہ کے روز بھارتی روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پرویز مشرف […]

  • حکومت مشرف کو دبئی جانے کی اجازت نہ دیتی تو ظالم ہونے کا الزام لگتا،احسن اقبال

    اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق صدر پروزیر مشرف کو رعایت عدالت نے دی ہے،حکومت بیر ون ملک جانے کی اجازت نہ دیتی تو ہم پر ظالم ہونے کا الزام لگتا ، حکومت نہیں چاہتی کہ ملک میں ایک اور دھرنا ہو،جمعہ کے […]

  • اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کا وزارت کے سیکرٹری کو ماننے سے انکار

    اسلام آباد(آن لائن)اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن نے اپنی وزارت کے سیکرٹری کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے اپنی سرکاری ویب سائٹ سے سیکرٹری او پی ایف کی پروفائل ہی ختم کر دی ہے ۔او پی ایف کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر صدرالدین اور منیجنگ ڈائریکٹر حبیب الرحمن نے اپنی تصاویر اور پروفائل کی نمائش کر […]

  • بھارت سے 38 آئٹم درآمدات کئے جا رہے ہیں،خرم دستگیر

    اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ انڈیا سے 38 آئٹم امپورٹ کئے جاتے ہیں یکم جولائی 2015 سے آج تک جپسم کی تقریباً 2700 میٹرک ٹن مقدار واہگہ بارڈر کے راستے روزانہ کی بنیا دپر بھارت کو برآمد کی جا رہی ہے ۔ 2015 سے […]

  • حکومت نے پرویز مشرف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

     اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد حکومت نے انھیں علاج معالجہ کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری نثار علی خان کا […]

  • امریکا میں نواز شریف اور مودی کی ملاقات کا امکان ہے، سرتاج عزیز

    کٹھمنڈو:(اے پی پی)مشیر خارجہ سرتاج عزيز نے کہا ہے کہ اس ماہ کےآخرمیں 31 تاریخ کووزیراعظم نوازشریف نیویارک جارہے ہیں، توقع ہے کہ امریکا میں وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی۔ نیپال میں مشیر خارجہ سرتاج عزيز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی باضابطہ ملاقات ہوئی جس کے بعد میڈیا سے […]

  • اسلام آباد:70 فیصد حلقوں کے نتائج پہلے سے ہی لوگوں کے علم میں ہوتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی)چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ 70 فیصد حلقوں کے نتائج پہلے سے ہی لوگوں کے علم میں ہوتے ہیں اور بظاہر ایسا نظر آرہا ہے کہ آئندہ 25 سال تک یہی حکومتیں رہیں گی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی […]