خبرنامہ پاکستان

شیخ رشید پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے آج کلکتہ پہنچیں گے

  • اسلام آباد:(اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ دیکھنے کیلئے آج (جمعہ) کو لاہور سے بذریعہ نئی دہلی کلکتہ پہنچیں گے۔شیخ رشید احمد نے بھارت میں میچ دیکھنے کیلئے گذشتہ روزسارک ممالک کا ویزہ حاصل کیا تھا۔ جمعرات کو قومی خبر رساں […]