خبرنامہ پاکستان

پڑوسی ممالک کے دہشتگرد پاکستان پر حملے کرتے ہیں،خواجہ آصف

  • پڑوسی ممالک

    پڑوسی ممالک کے دہشتگرد پاکستان پر حملے کرتے ہیں،خواجہ آصف اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک میں موجود ٹھکانوں سے دہشتگرد پاکستان پر حملے کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی انسداد دہشتگردی فورم سے خطاب کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی […]

  • سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقرری کیخلاف درخواست خارج کردی

    سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقرری کیخلاف درخواست خارج کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی تعیناتی سےمتعلق درخواست کی […]

  • جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن بھارت راہ فرار اختیار کررہا ہے، پاکستان

    جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن بھارت راہ فرار اختیار کررہا ہے، پاکستان اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان جامع مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن بھارت راہ فرار اختیار کررہا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی […]

  • میری مدد کرنے

    میری مدد کرنے پر شکریہ آرمی چیف، ندیم

    میری مدد کرنے پر شکریہ آرمی چیف، ندیم کراچی:(ملت آن لائن) سعودی عرب کی جیل میں قید پاکستانی شہری ندیم وطن واپس پہنچ گیا ، ندیم نے رہائی دلانے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی جیل میں قید پاکستانی شہری ندیم رہائی کےبعد وطن واپس پہنچ گیا، سترہ سال بعدندیم […]

  • واجدضیاء نےکیپٹل ایف زیڈ ای سےنواز شریف کی تنخواہ وصولی کی تصدیق کردی

    واجدضیاء نےکیپٹل ایف زیڈ ای سےنواز شریف کی تنخواہ وصولی کی تصدیق کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کل صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں […]

  • اگلے وزیراعظم کا فیصلہ عدالتوں کا نہیں عوام کا ہونا چاہیے، مریم نواز

    اگلے وزیراعظم کا فیصلہ عدالتوں کا نہیں عوام کا ہونا چاہیے، مریم نواز فیصل آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اگلا وزیراعظم کون ہوگا یہ فیصلہ کسی عدالت کا نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کا ہونا چاہیے، اب عوام کسی سازش کو […]

  • حکومت نےدل و جان سے عوام کی خدمت کی ہے، شہباز شریف

    حکومت نےدل و جان سے عوام کی خدمت کی ہے، شہباز شریف لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 5سال بعدمسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی عدالت میں سرخروہے، حکومت نےدل و جان سے عوام کی خدمت کی ہے، جھوٹ بولنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں۔ تفصیلات کے […]

  • آئندہ مالی سال

    عالمی امن کے لیے پاکستانی قوم نے اپنی جان و مال قربان کیا: وزیر داخلہ

    عالمی امن کے لیے پاکستانی قوم نے اپنی جان و مال قربان کیا: وزیر داخلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستانی قوم نے اپنی جان و مال سب قربان کیا۔ دہشت گردی کے خاتمے سے ہی پاکستان اپنی اصل منزل کی طرف گامزن ہے۔ […]