خبرنامہ پاکستان

پاکستان اور بھارت میں سنجیدہ بات چیت لازمی ہے، نریندر مودی

  • نئی دہلی:(اے پی پی)بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ پڑوسی ممالک کیساتھ تعلقات کی بہتری بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق انھوں نے صحافیوں سے گفتگومیں کہابھارت کوایک مہذب ملک بنانے کیلیے کوششیں جاری رکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلیے پرامن […]

  • نیب، ایف آئی اے اور وفاقی محکمہ آڈٹ نے پاکستان اسٹیل میں تحقیقات کا آغازکردیا

    کراچی:(اے پی پی)پاکستان اسٹیل کو نیب، ایف آئی اے اور وفاقی آڈٹ ڈپارٹمنٹ کی بیک وقت انکوائریزکا سامنا ہے۔ قومی احتساب بیوروکی تحقیقاتی ٹیم نے بدھ کوسے پاکستان اسٹیل کے امور سے متعلق اپنی تازہ جانچ شروع کردی ہے۔ نیب کی 3 رکنی ٹیم نے بدھ سے پاکستان اسٹیل میں اپنی تحقیقات کا آغاز کر […]

  • آئندہ بجٹ سے قبل 130 ارب کے نئے ٹیکس لگیں گے، وزیر خزانہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17کے وفاقی بجٹ میں130 ارب روپے سے زائدمالیت کے نئے ٹیکس لگانے کاجائزہ لینے کیلیے کام شروع کردیاہے۔ اس ضمن میں وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت رعایتی ڈیوٹی وٹیکسوں کے ایس آراوزواپس لینے کیلیے قائم کردہ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں […]

  • اسلام آباد:515 رٹائرڈ افسرسرکاری گھروں پرقابض، اسٹیٹ آفس نے وزیراعظم سے مدد مانگ لی

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزارت ہاؤسنگ اینڈورکس کے ذیلی ادارہ اسٹیٹ آفس نے وفاقی دارالحکومت میںوفاقی سرکاری گھروں سے غیر قانونی قابضین کا قبضہ ختم کرانے کیلیے اختیارات فراہم کرنے کیلیے وزیر اعظم آفس سے مددطلب کرلی۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سفارش کے باوجودوزارت داخلہ سے ضلعی انتظامیہ اسلام آبادکی جانب سے […]

  • یومِ پاکستان کی تقریب کی فل ڈریس ریہرسل‘ تینوں مسلح افواج کے دستوں نے حصہ لیا

    اسلام آباد(آئی این پی) یومِ پاکستان کی تقریب کے حوالے سے فل ڈریس ریہرسل ہوئی، تینوں مسلح افواج کے دستوں نے حصہ لیا۔ریہرسل کے دوران تینوں افواج کے اسکائی ڈائیورز نے اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھائے۔ایئرفورس کے جنگی جہازوں،نیوی ایئرکرافٹ اور آرمی ایویشن کے ہیلی کاپٹروں نے فضائی ریہرسل کی۔ جے ایف تھنڈر اور ایف 16بھی […]

  • پٹھان کوٹ حملہ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ویزے مل گئے، بھارتی میڈیا

    نیو دہلی:(اے پی پی) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چھ رکنی پاکستانی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا ویزا کلیئر کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم دو جنوری کو پٹھان کوٹ ائیر بیس پر ہونے والے حملے کی تحقیق کرے گی۔ اعلیٰ حکام نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ پاکستانی ٹیم کو سات روزہ ویزا […]

  • سارک کانفرنس، ناشتے کی میز پر سرتاج عزیز اور سشما سوراج کی غیر رسمی ملاقات

    پوخارا:(اے پی پی)نیپال کے شہر پوخارا میں ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن سارک کا اجلاس جاری ہے۔ آج ناشتے کی میز پر سرتاج عزیز اور سشما سوراج اکٹھے ہو گئے جبکہ باضابطہ ملاقات کچھ دیر بعد ہو گی۔ ملاقات میں دونوں رہنما پاک بھارت مذاکرات کی بحالی اور پٹھانکوٹ حملے کی تفتیش میں […]

  • وزارت داخلہ نے پرویزمشرف کانام ای سی ایل سےخارج نہیں کیا،ذرائع

    کراچی (اے پی پی)سابق صدر پرویز مشرف کی کل رات کراچی سے دبئی روانگی ای سی ایل میں نام ہونے کی وجہ سے ملتوی کی گئی۔ذرائع کے مطابق مشرف کےاسٹاف کوائرپورٹ پر بتایا گیا کہ نام ای سی ایل سے نکالا نہیں گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کوتاحال پرویزمشرف کانام ای سی ایل سےنکالنےکافیصلہ […]