خبرنامہ پاکستان

مشیرخارجہ کی بھارتی وزیر خارجہ سے رسمی ملاقات آج ہوگی

  • کٹھمنڈو(اے پی پی)نیپال میں مشیر خا رجہ سرتاج عزیزکی بھارتی وزیر خا رجہ اور سشما سوراج سےباضابطہ ملاقات آج ہوگی۔سرتاج عزیزکہتے ہیں سارک اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جائےگی۔ نیپال میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کی ڈنر پر غیر رسمی ملاقات ملاقات ہوئی، […]

  • وزیراعظم نواز شریف کی ترکمان صدر کے ساتھ نیوز کانفرنس

    اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے معلومات کا تبادلہ کریں گے، تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے پاکستان میں گیس کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف کاپاکستان کے دورے […]

  • گیریژن میں ’گو گرین‘ہفتہ منانے کا آغاز ہوگیا،آئی ایس پی آر

    راولپنڈی:(اے پی پی)موسم بہار کی مناسبت سے گیریژن میں ’گو گرین‘ہفتہ منانے کا آغاز کر دیا گیا،اس شجر کاری مہم کے دوران 60ہزار پھل دار اور سایہ دار درخت لگائے جائیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے مختلف اسکولز اور ملٹری […]

  • پاکستان ناروے کو بااعتماد دوست اور شراکتی پارٹنر تسلیم کرتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان ناروے کو اپنا بااعتماد دوست اور شراکتی پارٹنر تسلیم کرتا ہے اور پارلیمانی و اقتصادی تعاون کو فروغ دے کرموجودہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانا چاہتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو ناروے کے سفیر […]

  • تحفظ خواتین قانون کے حوالے سے حکومتی کمیٹی بنانے سے مسئلہ حل ہوجائے گا، اکرم درانی

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر ہاؤسنگ اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما اکرم درانی نے کہا ہے کہ تحفظ خواتین قانون کے حوالے سے حکومت نے کمیٹی بنا دی ہے اور مسئلہ حل ہوجائے گا‘ مشرف کے بیرون ملک جانے کی اجازت دینا عدالت کا اختیار تھا‘ پشاور میں دہشت گردی کا […]

  • پاکستان اور ترکمانستان میں دہشتگردوں کی معاونت روکنے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے 8 معاہدے طئے

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان وزارت خارجہ، مالیاتی انٹیلی جنس، اعلیٰ تعلیم ، امن و ترقی کے فروغ، دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے مل کر اقدامات اٹھانے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے 8 معاہدے طے پا گئے، وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ علاقائی روابط 2025 […]

  • نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کامنصوبہ 2017 میں مکمل ہوجائے گا، سید خورشید شاہ

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ایوی ایشن حکام نے انکشاف کیا کہ نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کامنصوبہ جون 2017 میں مکمل ہوجائے گا‘ چیئرمین کمیٹی سید خورشید شاہ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل اگلے دو سالوں میں بھی نہیں ہوسکتی […]

  • اپنی ثقافت کے تحفظ کیلئے اقدامات کرنےہوں گے،عمران خان

    ایبٹ آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کےفروغ سےمقامی لوگوں کو روزگار ملےگا،صوبےمیں آثارقدیمہ کومحفوظ کریں گے،اپنی ثقافت کے تحفظ کےلیےاقدامات کرنےہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹورازم پالیسی سےمتعلق چھانگلہ گلی میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کیا۔ عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوامیں سیاحت […]