خبرنامہ پاکستان

ترکمانستان کے صدردو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم

  • اسلام آباد ۔(اے پی پی) ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف کابدھ کو دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک اور والہانہ انداز میں خیرمقدم کیا گیا ،ان کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں باضابطہ استقبالہ تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے ترکمانستان کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس کے […]

  • بزدلانہ حملے دہشتگردی کیخلاف عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے:نواز شریف

    اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم نواز شریف نے پشاور دھماکے کی شدید الفاط میں مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ حملے دہشتگردی کیخلاف عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ حملے میں […]

  • آصف علی زرداری اور رضا ربانی کی شدید مذمت

    کراچی(اے پی پی)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے پشاور میں مسافر بس میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ سابق صدر نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندوں اوران کےسہولت کاروں کاخاتمہ ضروری ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا […]

  • پشاور: زخمیوں میں 2 خواتین بھی شامل

    پشاور(اے پی پی)پشاور میں سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے سے 2 خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں۔ 50 سے زائد زخمیوں میں سے 3 سے 4 افراد کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔ دھماکے سے بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی، بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو […]

  • نیپال میں سارک ممالک کے سیکریٹری خارجہ کا اجلاس

    کٹھمنڈو(اے پی پی)نیپال میں سارک ممالک کے سیکریٹری خارجہ کا اجلاس ہوا، اس موقع پر پاکستان اور بھارتی سیکریٹری خارجہ کے درمیان بھی ملاقات ہوئی۔ نیپال کے شہر پوکھران میں ہونےوالے اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان روڈ اور ریل رابطوں، توانائی کے شعبے میں تعاون، غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات، مشترکہ تجارت سمیت […]

  • حقوق نسواں قانون پر عمل درآمد شروع ہو گیا :وزیر قانون پنجاب

    کراچی(اے پی پی)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء الله نے کہا ہے کہ حقوق نسواں قانون پر عمل شروع ہوگیا ہے، اس کا نوٹیفیکیشن روکنے والی بات غلط ہے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا یہ کہنا تھا جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے۔

  • نئی دہلی:عبدالباسط کی کشمیری رہنماؤں کویوم پاکستان تقریب میں شرکت کی دعوت

    نئی دہلی(اے پی پی)نئی دہلی میں پاکستان ہا ئی کمشنر عبدالباسط نے 23مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر کشمیری رہنماؤں کوتقریب میں شرکت کی دعوت دیدی ۔نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں 23مارچ کو یوم پاکستان کی پر وقار تقریب منعقد ہو گی۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن عبدالباسط نے بزرگ حریت رہنما […]

  • پشاور:سنہری مسجد روڈ پر بس میں دھماکا،15 افرادجاں بحق

    پشاور(اے پی پی)پشاور میں سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کےنتیجے میں15 افراد جاں بحق اور50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق بس سیکریٹریٹ کے ملازمین کو لے مردان سے پشاور آرہی تھی کہ جونہی سنہری روڈ پر تھانہ غربی کےبالکل سامنے پہنچی […]