خبرنامہ پاکستان

تحفظ خواتین قانون:شریعت کیخلاف کوئی شق برقرار نہیں رکھیں گے،نواز‘ شہباز کی فضل الرحمن کو یقین دہانی

  • لاہور:(آن لائن) پنجاب اسمبلی سے منظور کئے جانے والے تحفظ نسواں ایکٹ پر دینی سیاسی جماعتوں اور اسلامی نظریہ کونسل کے شدید تر تحفظات دور کرنے کے لئے وزیراعلیٰ شہبازشریف کے علاوہ وزیراعظم نوازشریف بھی میدان میں آ گئے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اللہ کے حکم […]

  • اسلام آباد: یوم پاکستان کے سلسلے میں فلائی پاسٹ کی ریہرسل، لڑاکا طیاروں کے کرتب

    اسلام آباد:(آن لائن)23 مارچ یوم پاکستان کے سلسلے میں ہونے والی پریڈ کی ریہرسل جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی فضائیں شاہینوں کی گھن گرج سے گونج اٹھیں۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے پریڈ ایونیو کے اوپر فلائی پاسٹ ریہرسل کی۔ ملک کی فضائی حدود کے رکھوالے ایف سولہ سمیت دیگر لڑاکا طیاروں نے فضائی کرتب […]

  • کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دہشتگردی سے جوڑنا ناانصافی ہے، پاکستانی ہائی کمشنر

    نئی دہلی:(آن لائن) بھارت میں مقیم پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے دوٹوک الفاظ میں واضح کی اہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی سے جوڑا نہیں جا سکتا ہے ۔ کشمیر اور فلسطین میں انصاف کی فراہمی کے لئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہئے بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں […]

  • پاکستان کیلئے 2020 تک 190 طیارے تبدیل کرنا ضروری

    واشنگٹن(آن لائن) پاکستان فضائیہ کو 2020 تک اپنے موجودہ بیڑے میں شامل 190 طیارے گراؤنڈ کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکہ کی جا نب سے ایف ۔سولہ طیا رو ں کی فراہمی کے عمل میں مزا حمت کے بعد پا کستا ن دیگر آ پشن پر بھی غو ر کر رہا ہے جن میں روس اور […]

  • اسلام آباد:5 سال میں 70 ارب 44 کروڑ کی بجلی چوری ہوئی:عابد شیرعلی

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیر مملکت عابد شیرعلی نے گزشتہ 5 سال کے دوران ملک میں بجلی چوری کے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کردیے جس کے تحت 2011 سے اب تک 8 ارب 74 کروڑ یونٹ بجلی چوری کی گئی جس کی قیمت 70 ارب 44 کروڑ روپے بنتی ہے۔ سندھ میں سب […]

  • اسلام آباد:2007 سے اب تک بجلی قیمت میں اوسط 7.15روپے یونٹ اضافہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)وفاقی حکومت کی طرف سے جنوری2007سے اب تک ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے سالانہ اوسط فی یونٹ لاگت میں 7.15روپے فی یونٹ اضافہ کیاگیا ہے۔ اس عرصے کے دوران حکومت نے بجلی صارفین کو ریلیف پہنچانے کی خاطرنیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کی طرف سے متعین کردہ ٹیرف میں سبسڈی کے ذریعے […]

  • ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ میں یوم جمہوریہ پاکستان کے حوالے سے قرارداد منظور

    کیلیفورنیا(آئی این پی ) امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا سٹیٹ سینیٹ نے پاکستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر فل ہاؤس قرارداد منظور کی جس میں کیلیفورنیا کی ترقی میں پاکستانیوں کے کردار کو سراہا گیا ۔ قرارداد سینیٹر ٹونی منڈوزا نے پیش کی۔ سٹیٹ سینیٹ کیلیفورنیا میں پیش کی گئی قرارداد میں پاکستانیوں کی ریاست […]

  • نئی دہلی:کشمیریوں کی حمایت میں آواز بلند کرنیوالے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکالنے کی سفارش

    نئی دہلی(اے پی پی)نئی دہلی کی جواہرلعل نہرویونیورسٹی کی طلبہ تنظیم کے صدر کنہیا کمار سمیت 5طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا گیا۔ کیمپس میں منعقدہ ایونٹ سےمتعلق تحقیقاتی کمیٹی نے کشمیریوں کی حمایت میں آواز بلند کرنیوالے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکالنے کی سفارش کردی۔کیمپس میں منعقدایونٹ سےمتعلق تحقیقاتی کمیٹی نے سفارش کی […]