خبرنامہ پاکستان

وزیر اعظم کی مولانافضل الر حمن کو حقوق نسواں قانون کے بارے علما کے تحفظات دور کرا نیکی یقین دہانی

  • لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم نوازشر یف اور وزیر اعلی شہبا زشر یف نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سر براہ مولانافضل الر حمن کو حقوق نسواں قانون کے بارے علما کے تحفظات دور کر نے کی یقین دہانی کروادی جبکہ مولانا فضل الر حمن نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی بل واپس لینے […]

  • راہداری روٹ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا، احسن اقبال

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری روٹ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا، اقتصادی راہداری منصوبے کو کامیاب بنانا ہماری ذمہ داری ہے،تمام صوبے یکساں مواقع اٹھائیں گے۔وہ پیر کو یہاں سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و […]

  • عمران خان اور طاہر القادری کی بھارت میں ملاقات کا امکان

    اسلام آباد:(اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان دورہ بھارت کے دوران ملاقات کا امکان ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری دو روز قبل صوفی کانفرنس میں شرکت کیلیے بھارت پہنچے ہیں، دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے عمران خان بھی […]

  • زرداری، رحمن ملک کے ذریعے ’’معافی‘‘ مانگ رہے ہیں، شیخ رشید

    لاہور:(اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری اب رحمن ملک کے ذریعے ’’معافی ‘‘مانگ رہے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں صرف چور اور ڈاکو ہی جمہو ریت کا دفاع کر رہے ہیں، (ن) لیگ کسی صورت بھی پنجاب میں رینجرز کو نہیں […]

  • سشما سوراج اور سرتاج عزیز کی رواں ہفتے نیپال میں ملاقات کا امکان، بھارتی میڈیاکا دعویٰ

    نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشیر خارجہ سر تاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی نیپال میں سارک کانفرنس کے موقع پر ملاقات کا امکان ہے، ملاقات میں دونوں ملکوں سیکرٹری خارجہ بھی شریک ہوں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر خارجہ سر تاج عزیزاور بھارتی […]

  • انسداد دہشت گردی عدالت نے القاعدہ کے دہشتگرد کے خلاف پیش کیا گیا چالان منظور کرلیا

    کراچی(آئی این پی )انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نے القاعدہ کے مبینہ دہشت گرد ڈاکٹر عثمان کے خلاف پیش کیا گیا چالان منظور کرلیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نے القاعدہ کے مبینہ دہشت گرد ڈاکٹر عثمان مقدمے کی سماعت کی۔سماعت کے دوران تفیشی افسر نے ملزم […]

  • این اے 101گوجرانوالہ کاضمنی الیکشن ، فوج تعینات کرنے کی سفارش

    اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن پاکستان نے 17مارچ کوقومی حلقے 101 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کیلیے فوج تعینات کرنے کی سفارش کی ہے۔ گوجرانوالہ کے قومی حلقے 101میں ضمنی الیکشن 17 مارچ کو ہو رہا ہے ،الیکشن کمیشن پاکستان کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقے میں ضمنی انتخابات کے روز ،پولنگ اسٹیشنزکی نگرانی […]

  • پاکستان خود دہشتگردی کا شکار ہے ، افسوس کی گھڑی میں ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ترکی کے شہر انقرہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے اور قیمتی جانوں کے ضیاء پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام […]