خبرنامہ پاکستان

افسران قانون سے بالاتر ہیں تو دفاتر میں قومی پرچم کی جگہ داعش کا جھنڈا لگا لیں

  • اسلام آباد:(اے پی پی)جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں کمرشل اور سرکاری سرگرمیوں کیخلاف کیس کی سماعت کے عدالتی استفسار پر سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ آئی جی اسلام آباد پولیس کا دفتر ایف 7 اور آئی جی موٹروے کا دفتر ایف 8 میں […]

  • فضل الرحمان گھر میں تابعدار شوہر، باہر جاہ و جلال دکھاتے ہیں: رانا ثنااللہ

    لاہور:(اے پی پی)سیاست میں تحفظ حقوق نسواں ایکٹ کی گونج۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے تحفظ خواتین ایکٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کڑے سے مستثنیٰ ہو […]

  • وزیراعظم کی انقرہ دہشتگردی واقعے کی شدید مذمت

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف کی انقرہ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت،جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا،کہتے ہیں دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام ترک بھائیوں کے ساتھ ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشتگردی کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع […]

  • پرویز مشرف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی، نجی اسپتال منتقل

    کراچی:(اے پی پی) سابق صدرپرویزمشرف کوکمرمیں تکلیف کی وجہ سے اتوارکوکلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرلیاگیا۔ ان کے قریبی ذرائع کے مطابق ریڑھ کی ہڈی میں شدید تکلیف کی شکایت پرانھیں اسپتال لایاگیا، سابق صدرضیا الدین یونیورسٹی کے اسپائنل سرجن ڈاکٹرامتیاز ہاشمی کے زیرعلاج ہیں، پرویزمشرف کی ریڑھ کی ہڈی میںتکلیف کی تصدیق حکومت […]

  • پیپلزپارٹی کے لئے قربانیاں دیں لیکن قدر نہیں کی گئی، مخدوم جمیل الزماں

    کراچی:(اے پی پی) پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے صاحبزادے مخدوم جمیل الزماں نے اپنی جماعت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے لئے قربانیاں دیں لیکن اس کی قدر نہیں کی گئی۔ مخدوم جمیل الزماں کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو حاصل مینڈیٹ سروری جماعت کی وجہ سے ہے جب […]

  • مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم سے تحفظ نسواں بل واپس لینے کا مطالبہ کردیا

    لاہور:(اے پی پی) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم نواز شریف سے پنجاب اسمبلی کی جانب سے منظور ہونے والے تحفظ نسواں بل واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے جےیو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو جاتی عمرہ دعوت دی جسے منظور کرتے ہوئے مولانا […]

  • منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ ایف آئی اے کو جواب کیلئے وکلا سے مشاورت کریں گے

    کراچی(آئی این پی)لندن میں منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار سرفراز مرچنٹ ایف آئی اے کو جواب دینے کے لیے اپنے وکلا سے آج مشاورت کریں گے۔ ایف آئی اے نے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے سرفراز مرچنٹ کو سمن جاری کیا تھا۔ سرفراز مرچنٹ نے آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے […]

  • رہائی کے بعد کچلاک میں ہوٹل پر کھانا نہیں کھایا:شہباز تاثیرکی میڈیا رپورٹس کی تردید

    لاہور (آئی این پی ) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے کچلاک میں ہوٹل پر کھانا کھانے کی میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا سب سے پہلے نہاری کھائی تھی۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے رہائی کے […]