خبرنامہ پاکستان

عوامی طاقت سے نسواں بل کو اڑا کررکھ دیں گے:فضل الرحمان

  • لاہور:(اے پی پی)جمعیت علمائےاسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کاتحفظ نسواں بل پر غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا، کہتے ہیں عوامی طاقت سے وہ اس بل کو اڑا کررکھ دیں گے۔ لاہورمیں جمعیت علمائے اسلام ف کی مرکزی مجلس عاملہ کے تین روزہ اجلاس کا آج دوسرا دن تھا جس میں آئندہ سال پارٹی کی […]

  • حالیہ بارشوں اور سیلاب سے31ہلاکتیں ہوئیں:این ڈی ایم اے

    اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 31 افراد ہلاک ہو چکے ۔ این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں،جس کے مطابق جمعہ کو شروع […]

  • انسانی اسمگلنگ عالمی مسئلہ اور بڑا چیلنج ہے:بلاول بھٹو

    اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ بہت بڑا چیلنج ہے، اس سے نمٹنا کسی ایک کا کام نہیں، سب کو مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہوگا،یہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔ اسلام آباد میں انسانی اسمگلنگ سے متعلق ایشائی پارلیمنٹری پارٹیز کانفرنس سے خطاب […]

  • حکومت نے عوام سے کیا ایک وعدہ بھی پورا نہ کیا ، بچہ بچہ مقروض ہو گیا: سراج الحق

    کراچی:(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے پاکستان کا ہر بچہ مقروض ہے۔ پاکستان کے 375 ارب ڈالر، 2کھرب 50 ارب روپے کرپٹ لیڈرز نے دبئی منتقل کئے۔ دبئی میں اربوں روپے کی پراپرٹی پاکستانیوں کے پیسے سے خریدی گئی ہے۔ ہم 26 مارچ کو لاہور‘ […]

  • تحفظ نسواں قانون پر مذاکرات نہیں ہونگے، حکومت واپس لے: علما کنونشن

    لاہور:(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو طالبان سے لڑانا چاہتا ہے طالبان نے مذاکرات کے لئے تین شرائط رکھی ہے پہلی شرط یہ ہے کہ امریکہ طالبان کو بلیک لسٹ سے ختم کرے، دوسری افغانستان سے فوجیں نکالنے کی ڈیڈ لائن دی جائے […]

  • نوازشریف کی بادشاہت میں احتساب ممکن نہیں، اورنج ٹرین کمیشن کے لئے ہے: عمران

    جلالپور پیروالا (این این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ضمیر کا سودا کرنے والے اور بکنے والے لوگ کبھی عوام کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے۔ حکومتی پالیسیوں سے عوام مقروض ہوگئے۔ میٹرو اورنج لائن منصوبے پر کمشن بنایا جارہا ہے۔ عوام کے پاس تعلیم نہیں‘ ہسپتالوں میں علاج […]

  • ہنگو،‌کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 45 مزدور ملبے تلے دب گئے، ایک جاں‌بحق

    ہنگو:‌لوئر اورکزئی میں‌ ‌کوئلے کی کان میں بیٹھ گئی.45 مزدور ملبے تلے دب گئے. ایک مزدور جاح بحق ہو گیا. 27 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا. کئی مزدور ابھی بھی ملبے میں‌دبے ہوئے ہیں. پاک فوج کے سو جوان اآپریشن میں‌مصروف ہیں. ہیوی مشینری کے ذریعے مزدوروں‌کو نکالنے کے لئے فوج کے جوان […]

  • شہباز تاثیر کو آپریشن کرکے بازیاب نہیں کرایا گیا، انکوائری رپورٹ

    اسلام آباد: وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے اسپیشل سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی کمیٹی کو شہباز تاثیر کی بازیابی سے متعلق انکوائری کا حکم دیا تھا۔ تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کر دی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شہباز تاثیر کو […]