خبرنامہ پاکستان

وزیر اعظم اور آرمی چیف مدینہ منورہ سے وطن واپس پہنچ گئے

  • میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف مدینہ منورہ میں حاضری کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں ۔ مدینہ منورہ کے نائب گورنر عبدالمحسن نے انہیں رخصت کیا۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کیساتھ انکے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔ وزیر اعظم […]

  • پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑنے کے متحمل نہیں ہو سکتے: بھارتی فضائیہ

    نئی دہلی(اے پی پی)بھارتی فضائیہ نے اعتراف کیا ہے کہ گھٹتی ہوئی قوت کے پیش نظر وہ پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑنے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔یہ انکشافات اس وقت سامنے آئے جب بھارتی فضائیہ میں سکواڈن کی تعداد 42سے گر کر 33تک پہنچ گئی ۔ان 33جنگی جہازوں میں سے بھی بیشتر […]

  • ایف آئی اے کا سرفراز مرچنٹ اورمصطفیٰ کمال سے رابطہ

    اسلام آباد( آئی این پی)ایف آئی اے نے ایم کیو ایم اور الطاف حسین سے متعلق الزامات پر سرفراز مرچنٹ سے رابطہ کر لیا ، آئندہ 24 گھنٹوں میں ایف آئی اے حکام کی مصطفیٰ کمال سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی نے لندن میں موجود سرفراز مرچنٹ سے ٹیلی […]

  • نیب میں کچھ لوگ سیاست کررہے ہیں،رانا مشہود

    سرگودھا:(اے پی پی) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کہتے ہیں کہ نیب میں کچھ لوگ سیاست کررہے ہیں لیکن انہیں کسی کی پگڑیاں اچھالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سرگودھا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ ان پر لگائے جانے والے الزامات کا پتہ انہیں میڈیا کے ذریعے چلتا ہے، […]

  • حکومت کو نیب پرتحفظات ہیں تو پھر سوچنے کی بات ہے: مولانا فضل الرحمان

    لاہور:(اے پی پی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) کو نیب پر تحفظات ہیں تو پھر سوچنے کی بات ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر کہتا ہوں پنجاب میں منظور ہونے والا تحفظ […]

  • شہباز تاثیر کو ازبک جنگجوؤں نے اغوا کیا تھا، افغان طالبان

    کابل(اے پی پی)افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کے شہباز تاثیر کو ازبک جنگجو ؤں نےاغوا کیااور بھاری تاوان کا مطالبہ کیا۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے کو 8 مارچ کو رہا کیا گیا، رہائی سے متعلق افغان طالبان نے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ شہباز تاثیر کو 2011 ءمیں ازبک […]

  • وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورہ کے اختتام پروطن واپس

    مدینہ منورہ ۔ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سعودی فرما نروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورہ کے اختتام پر یہاں ہفتے کو واپس وطن روانہ ہوگئے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم نے ’’نارتھ تھنڈر‘‘ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں دیگر سربراہان مملکت […]

  • کولکتا میں پاکستان کا میچ ہونے کی صورت میں چودہ مارچ کو ہوٹل اور ایئرپورٹ پر احتجاج کیا جائے گا:وریش شندالیا

    کولکتہ/نئی دہلی(آئی این پی )بھارت کی ہندو انتہاپسند تنظیم اینٹی ٹیرر فرنٹ آف انڈیا نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کولکتا آنے پر14 مارچ سے احتجاج کا اعلان کردیا، جبکہ جماعت کے صدر وریش شندالیا نے ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کو پچ کھود نے کی دھمکی بھی دیدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسند […]