خبرنامہ پاکستان

سابق صدر زرداری نے جس نوٹ کی بات کی وہ یقیناً میرا تھا، چوہدری نثارعلی

  • اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف سے ان کی تعریف کرنے کے معاملے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب آرمی پبلک سکول پشاور کے افسوسناک واقعہ کے بعد دہشت گردوں کو فوری سزائیں دینے کیلئے فوجی عدالتوں […]

  • ڈاکٹرطاہرالقادری7 روزہ دورے پر بھارت روانہ

    کٹھمنڈو:(اے پی پی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سات روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے۔ڈاکٹر طاہرالقاد ر ی عالمی صوفی کانفرنس میں شرکت کرینگے اور حضرت خواجہ اجمیر شریف کے مزار پر بھی حاضری دیں گے۔ترجمان عوامی تحریک کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری آج صبح کینیڈا سے غیرملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے بھارت روانہ […]

  • چیف جسٹس انورظہیرجمالی آشوب چشم کے عارضے میں مبتلا

    اسلام آباد:(اے پی پی)چیف جسٹس انور ظہیر جمالی آشوب چشم کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں.چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پولی کلینک اسپتال میں آنکھوں کا معائنہ کرایا جہاں ڈاکٹر اشوک نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور علاج تجویز کیا. ڈاکٹروں کے مطابق اسلام آباد میں پولن الرجی کی وجہ سے آنکھوں میں […]

  • اوآئی سی کو مزید فعال کرنے پرپاکستان اور سعودیہ کا اتفاق

    کراچی:(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف کا اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا، دونوں ممالک کے مابین اعلیٰ سطح کے رابطوں میں اس بات پراتفاق کیاگیاہے کہ امت مسلمہ کے مسائل کو باہمی رابطوں کی پالیسی کے مطابق حل کرنے کی کوشش کی جائے گی اوراس حوالے سے اسلامی کانفرنس کی […]

  • بھارتی اشارے پر دہشت گردی کا خدشہ، کراچی میں گرفتار ملزموں سے تفتیش

    کراچی:(اے پی پی)قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں گرفتار دہشتگردوں سے تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ دہشتگرد 14 مقامات پر تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنا چاہتے تھے۔ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ برصغیر اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ دہشتگردوں نے تفتیش میں بتایا ہے کہ غیر ملکی افراد، آئل ریفائنری، […]

  • مسئلہ فلسطین پر مغرب کا دوہرا چہرہ بے نقاب ہو گیا:رضا ربانی

    اسلام آباد(اے پی پی)چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے ایشیائی ممالک میں عدم استحکام لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مسئلہ فلسطین پر مغرب کا دوہرا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے آئی کیپ کی انسانی سمگلنگ سے متعلق ورکشاپ سے […]

  • دہشت گردپاکستان اوراقوامِ عالم کے دشمن ہیں،شہباز شریف

    لاہور(اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کاکہناہےکہ دہشت گرد نہ صرف پاکستان بلکہ اقوامِ عالم کے مشترکہ دشمن ہیں،انتہاپسندی کےرجحانات کا خاتمہ فروغ تعلیم سے ہی ممکن ہے،تعلیمی نصاب میں تحمل،برداشت اور روا داری کےمضامین متعارف کرائےگئےہیں۔ وفاقی وزیرمذہبی امورسردارمحمد یوسف نےلاہورمیں وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ملاقات کی،اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب نےکہاکہ دہشت […]

  • خوف قیدی بناسکتا ہے، امید آزاد کراتی ہے: شہباز تاثیر

    لاہور(اے پی پی)شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ خوف آپ کو قیدی بنا سکتا ہے اور امید آزاد کراتی ہے۔سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیرنے ساڑھے 4 سال بعد ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا ہے ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ […]