خبرنامہ پاکستان

آپریشن ضرب عضب اور افغانستان میں امن کی بحالی کیلئے پاکستانیوں کوششوں کی تعریف:جنرل ویلسن شوفنر

  • واشنگٹن۔ (اے پی پی) افغانستان میں تعینات سینئر امریکی جنرل نے پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے شروع کئے گئےکی ہے ۔ بریگیڈئر جنرل ویلسن شوفنر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی دوطرفہ کاوشوں پر مطمئن ہیں جن کے تحت پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کی جانے والی کارروائیوں اور افغانستان میں امن […]

  • 15 سالہ پاکستانی بچی عیزہ عابد نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کا عالمی پوسٹر سازی مقابلہ جیت لیا

    اسلام آباد (اے پی پی) 15 سالہ پاکستانی بچی عیزہ عابد نے 12 سے 18سال کے درمیان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کا پوسٹر سازی کا بچوں کا عالمی مقابلہ جیت لیا جبکہ پانچ سے 11 سال کے درمیان بچوں کا مقابلہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع جزیرہ سموا کی 11 سالہ الیگزنڈریا سلاون نے جیت […]

  • 21 ملکی فوجی مشقیں‘ نیٹو طرز کے اسلامی ممالک کے اتحاد کا پیش خیمہ قرار

    اسلام آباد(اے پی پی) سعودی عرب میں 21 اسلامی ممالک کی ’’دہشت گردی و انتہا پسندی‘‘ کے خلاف مشترکہ فوجی مشقوں کو ’’نیٹو‘‘ کی طرز پر اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا پیش خیمہ قرار دیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کا کلیدی کردار ہوگا۔ وزیراعظم نوازشریف اور جنرل راحیل شریف کے دورہ سعودی […]

  • پاکستان 2030 ء تک معاشی اعتبار سے بالائی متوسط ملکوں میں شامل ہوگا: سرتاج عزیز

    اسلام آباد: (اے پی پی) خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی ترقی اور اصلاحات کے عمل کی بدولت 2030ء تک معاشی اعتبار سے بالائی متوسط کلاس والے ملکوں میں شامل ہوجائیگا۔ ایشیا دنیا کا سب سے فعال خطہ ہے، ترقی کا سفر جاری رکھا تو 21 ویں صدی ایشیا […]

  • پاکستان 8 ایف سولہ کے بعد 10 اور خریدے گا،برطانوی جریدہ

    کراچی(اے پی پی )برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان8 ایف سولہ طیاروں کے حتمی خریداری کے معاملہ طے ہونے کے بعد امریکا سے مزید دس ایف سولہ طیارے خریدے گا۔ برطانوی دفاعی جریدے آئی ایچ ایس جینز ڈیفنس نے پاکستا ن کے اعلیٰ سرکاری حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان […]

  • مرچنٹ کو بھجوائے گئے سمن پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو موصول

    لندن(اے پی پی)ایف آئی اے کی جانب سے لندن منی لانڈرنگ کے کردار سرفراز مرچنٹ کو بھجوائے گئے سمن پاکستانی ہائی کمیشن کو موصول ہوگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق، ایف آئی اے کی طرف سے سرفراز مرچنٹ کو بذریعہ کوریئر سمن ارسال کئے گئے۔ ذرائع نے بتایاکہ سمن پاکستانی ہائی کمیشن کو موصول ہوگئے ہیں، سرفراز […]

  • سعودیہ میں ہونے والی رعدالشمال فوجی مشقوں کی اختتامی پریڈ

    ریاض(اے پی پی )سعودی عرب میں ہونے والی رعد الشمال فوجی مشقوں کی اختتامی پریڈ کی تقریب حفر الباطن میں منعقد کی گئی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مشقوں کا معائنہ کیا۔ مشرق وسطیٰ کی تاریخ میں کی جانے والی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی اختتامی پریڈ کی تقریب میں وزیر اعظم […]

  • ڈاکٹر فاروق ستار نے پیپلز پارٹی کو ساس قرار دے دیا

    کراچی(اے پی پی )ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستارنے پیپلزپارٹی کو ساس کہا تو رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے ساس کو نانی یاددلادی، ایم کیوایم کی صفائی مہم میں جھاڑو ہی نہیں، سیاسی جملے بازیاں بھی زور و شور سے جاری ہیں۔ ڈاکٹرفاروق ستار نے ایس ایم لا کالج میں گفتگوکرتے ہوئے […]