خبرنامہ پاکستان

ملک میں احتساب کا دہرا معیار ہے: بلاول

  • لاہور(اے پی پی )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں احتساب کے دہرا معیار ہے، سندھ میں اور پنجاب میں کچھ اور ہے،سندھ کے دفاتر سے فائلیں اٹھا لی جاتی ہیں، پنجاب میں کھلی چھٹی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاہورمیں پارٹی کے سینئررہنما سینٹر چوہدری اعتز ازاحسن سے ملاقات کی۔دونوں […]

  • بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرکی کشمیری رہنماعلی گیلانی کی عیادت

    نئی دہلی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی صحت بہتر ہونے پر نئی دہلی کے میکس ہسپتال کے ڈاکٹروں نے انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ سے عمومی وارڈ میں منتقل کر دیا جبکہ پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے گزشتہ روز وزیراعظم کی ہدایت پر ہسپتال میں علی گیلانی […]

  • ملک کے مختلف اضلاع میں بارشیں ،خاتون اور دو بچیاں جاں بحق

    اسلام آباد(اے پی پی ) ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، بارش سے مختلف حادثات میں خاتون اور دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں،پانی سڑکوں پر جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل گرجے بھی اور […]

  • سینٹ: بچوں سے زیادتی پر7 برس قید، 7 لاکھ جرمانہ ہو گا، بل متفقہ منظور

    اسلام آباد(اے پی پی )ایوان بالا میں فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2015 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا جبکہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2015 کو متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان کے نصاب میں آمریت کو جمہوریت پر فوقیت دی گئی […]

  • بھارت میں ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستانی کرکٹ ٹیم شرکت کرے گی، ابوظہبی روانہ آج کولکتہ پہنیچے گی

    لاہور/ اسلام آباد:(اے پی پی ) بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو ٹی۔ 20 ورلڈ کپ کے دوران فول پروف سکیورٹی کی تحریری یقین دہانی کے بعد حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی ہے۔ دوسری جانب قومی ٹیم جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لاہور سے براستہ […]

  • پاکستان بہتر تعلقات کے لئے دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے: راجناتھ

    نئی دہلی ( آئی این پی) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر سیاست چلے گی نہ ہی ملک میں دہشت گردی کے طرفداروں کو عوامی حمایت مل سکتی ہے۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو استوار کرنے میں بھی دہشت گردی ہی آڑے آتی ہے لہذا پاکستان کو ٹھوس […]

  • اینٹ سے اینٹ بجانے کا اشارہ فوج نہیں مخالف سیاسی جماعتوں کی طرف تھا: زرداری

    نیویارک:(اے پی پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میرے اینٹ سے اینٹ بجانے کے جملے کو غلط پیرائے میں پیش کیا گیا ہے، ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے، سسٹم کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ اور جوانوں کے ساتھ دہشت گردوں کیخلاف […]

  • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے جاتی سردی ایک بار پھر تھم گئی

    اسلام آباد /لاہور /لیہ (آئی این پی (آئی این پی) ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری سے جاتی سردی ایک بار پھر تھم گئی،بارش کے باعث کئی شہروں میں موسم خوشگوار ہو گیا جب کہ پنجاب اور بالائی علاقوں میں جاتی سردی تھم گئی اور گرم کپڑے اور لحاف ایک […]