خبرنامہ پاکستان

صارفین سے بجلی پرعائد تین سرچارجز کا اعلان

  • صارفین سے بجلی پرعائد تین سرچارجز کی وصولی نئے ٹیرف میں بھی جاری رکھنے کا اعلان لاہور:(ملت آن لائن) پاور ڈویژن کے مطابق بجلی صارفین پر عائد تین سرچارجز کی وصولی نئے ٹیرف میں بھی جاری رہے گی۔ پاور ڈویژن نے نیپرا سے سرچارجز کی منظوری کے بعد نئے ٹیرف کا نوٹی فکیشن جاری کردیا […]

  • کسی بھی لائسنس یافتہ چینل کی بندش غیر قانونی ہے، پی بی اے

    کسی بھی لائسنس یافتہ چینل کی بندش غیر قانونی ہے، پی بی اے لاہور:(ملت آن لائن)پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے لائسنس یافتہ چینلز کی بندش پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کے خلاف کسی بھی لائسنس یافتہ چینل کی بندش غیر قانونی ہے۔ پی بی اے کی جانب […]

  • چیئرمین نیب کا

    چیئرمین نیب کا امیر مقام کیخلاف تحقیقات کا حکم

    آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: چیئرمین نیب کا امیر مقام کیخلاف تحقیقات کا حکم اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیرمین نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزامات پرجانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی […]

  • چوہدری نثار مشیر

    چوہدری نثار مشیر قومی سلامتی کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات پر برس پڑے

    چوہدری نثار مشیر قومی سلامتی کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات پر برس پڑے لاہور:(ملت آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی بھارتی ہائی کشمنر اجے بساریہ سے ملاقات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بھارتی ہائی کمشنر […]

  • سپریم کورٹ نے

    سپریم کورٹ نے عمران خان کو ایک اور خوشخبری سنا دی

    سپریم کورٹ نے عمران خان کو ایک اور خوشخبری سنا دی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نےعمران خان توہین عدالت کیس نمٹادیا اور عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ دوران […]

  • اقوام متحدہ شوپیاں

    اقوام متحدہ شوپیاں میں نوجوانوں کے قتل عام کی تحقیقات کرائیں، صدر آزاد جموں و کشمیر

    اقوام متحدہ شوپیاں میں نوجوانوں کے قتل عام کی تحقیقات کرائیں، صدر آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد:(ملت آن لائن) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے بھارتی قابض افواج کی جانب سے شوپیاں میں 20 معصوم کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے دہشت گرد […]

  • تحریک انصاف کا ٹی وی ڈراموں میں لفظ ’طلاق‘ پر پابندی کا مطالبہ

    تحریک انصاف کا ٹی وی ڈراموں میں لفظ ’طلاق‘ پر پابندی کا مطالبہ لاہور:(ملت آن لائن) تحریک انصاف نے ٹی وی ڈراموں میں لفظ ’طلاق‘ کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ تحریک انصاف کے ملک تیمور مسعود کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کےمتن میں کہا […]

  • کل جماعتی حریت

    کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ

    کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ اسلام آ باد(ملت آن لائن) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماؤں […]