خبرنامہ پاکستان

علیم خان کے جھوٹے حلفیہ بیان پر درخواست دائر کروں گا: ایاز صادق

  • اسلام آباد ۔(اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 122 سے دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار علیم خان کے خلاف جھوٹے حلفیہ بیان جمع کرانے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کریں گے۔ ہماچل پردیش میں پاک بھارت میچ دیکھنے […]

  • لادین بنانا تو دور کی بات کوئی پاکستان کے نام سے اسلامی بھی نہیں ہٹاسکتا، طاہر اشرفی

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہراشرفی کا کہنا ہے کہ کسی کو پاکستان کو لادین ریاست بنانے نہیں دیں گے، لادین تو دور کی بات کوئی پاکستان کے نام سے اسلامی بھی نہیں ہٹا سکتا۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پنجاب […]

  • ایم کیو ایم پر لگنے والے الزامات کا میری جماعت سے تعلق نہیں، سینیٹر رحمن ملک

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر لگنے والے الزامات کا میری جماعت سے تعلق نہیں، را کے ساتھ ایم کیو ایم کے تعلقات کا علم نہیں۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ […]

  • پی اے سی اجلاس :چئیرمین آڈٹ حکام سے الجھ پڑے

    اسلام آباد:(اے پی پی)پی اے سی کے اجلاس میں گھپلوں کی نشاندہی پرچیئرمین این ایچ اے آڈٹ حکام سے الجھ پڑے، کہنے لگے ایڈٹ والوں کو قوانین کا پتہ ہی نہیں۔پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی صدارت میں جاری ہے، اجلاس میں این ایچ اے میں گھپلوں کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔ […]

  • 2013 سے 2015 کے دوران ملک میں ڈینگی سے 129 اموات ہوئیں، سائرہ افضل تارڑ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل کا کہنا ہے کہ 2013 سے 2015 کے دوران ملک بھر میں ڈینگی وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 129 ہے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران منتخب نمائندوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیرمملکت برائے صحت سائرہ افضل نے بتایا کہ ملک میں […]

  • شہبا زتاثیرسے بلاول بھٹو کا ٹیلی فونک رابطہ ‘مبارکبادی

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نرپنجاب کے صاحبزادے شہبا زتاثیرسے پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کا ٹیلی فونک رابطہ جبکہ شہبا زتاثیر کو اےئر پورٹ سے گھر لانے کیلئے بلاول بھٹو کی ذاتی بلٹ پروف گاڑی بھی استعمال کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق بد ھ کے روز لاہور اےئر پورٹ پر آمد کے […]

  • شہباز تاثیر کی چار سال 6 ماہ اور 12 دن بعدبحفاظت گھر واپسی‘اہل خانہ کا شاندار استقبال

    لاہور(آئی این پی)مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کے بیٹے شہباز تاثیر کی4سال 6ماہ اور 12دن بعد گھر واپسی پر اہل خانہ کا شاندار استقبال ‘والدہ اور فیملی کے دیگر لوگ شہبا زتاثیر کا ماتھا چو متے رہے ‘مٹھائی بھی تقسیم کی گئی ‘لاہور اےئر پورٹ سے بلاول بھٹو کی ذاتی بلٹ پر وف گاڑی […]

  • پاکستان 2050 میں دنیا کی 18 ویں بڑی معیشت بن جائیگا، وفاقی وزیر خزانہ

    ملتان (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان 2050 میں دنیا کی 18 ویں بڑی معیشت بن جائیگا، وزیراعظم نواز شریف کے وژن اور ٹیم کی کارکردگی سے معیشت درست راستے پر گامزن ہوئی،2018 میں 10ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی، آئندہ بجٹ میں ایس […]