خبرنامہ پاکستان

گوادر بندرگاہ بننے کے بعد مال بردار بحری جہازوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا

  • اسلام آباد -(اے پی پی)وزیر مملکت پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ مال بردار بحری جہازوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر چوہدری تنویر خان کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ مال […]

  • الطاف حسین پر بھارتی خفیہ ایجنسی سے تعلقات کا الزام لحمہ فکریہ ہے: سراج الحق

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ساتھ تعلقات کا الزام حکومت کے لئے لحمہ فکریہ ہے ، بھارتی حکومت کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی نہیں دیتی تو ہمیں وہاں نہیں جانا چاہئے بدھ […]

  • پاکستان اور بیلاروس میں تجارتی تعلقات مضبوط رہے ہیں :خرم دستگیر

    لاہور(اے پی پی)وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلا روس کے درمیان تجارتی تعلقات بتدریج مضبوط ہو رہے ہیں ۔ دونوں ممالک کی وزارتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کے بعد مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

  • 2005 زلزلہ؛ 11سال گزرنے کے بعد 2ہزارپروجیکٹس پرکام شروع نہ ہونیکاانکشاف

    اسلام آباد:(آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن میں انکشاف ہواہے کہ زلزلہ 2005کے متاثرین کی بحالی کیلیے ملنے والی امداد ایرا کو براہ راست فراہم نہیں کی گئی۔ایراکے 14512 پروجیکٹس میں سے 10 ہزارپروجیکٹس مکمل اور 4512 پروجیکٹ ابھی مکمل نہیں ہوئے جبکہ فنڈزکی کمی کے باعث 2000 پروجیکٹس پر کام 11 […]

  • بھا رتی جیلو ں میں 460پاکستانی قیدی پا بند سلا سل ہیں:سرتاج عزیز

    اسلام آباد(آن لائن)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ ہندوستان کی جیلوں میں مجموعی طور پر 460پاکستانی قیدی موجود ہیں ،ابھی تک 37پاکستانی بھارت میں لاپتہ ہیں ،پاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں کے تبادلے اور ماہی گیروں کی جلد رہائی کے سلسلے میں بات چیت ہوئی ہے تاہم ابھی تک معاہدے پر دستخط نہیں […]

  • وزیراعظم نواز شریف سے چودھری نثارکی ملاقات

    اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف سے وزیرداخلہ چودھری نثارنے ملاقات کی ہے،ذرائع کےمطابق ملاقات میںپاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کے معاملے پربات چیت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ نے بھارت بھیجی گئی پاکستانی سیکیورٹی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ بھی وزیراعظم کو پیش کی۔ وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے […]

  • شہباز تاثیر 4سال 6ماہ 12 دن بعد بازیاب ہوئے

    لاہور(اے پی پی)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو چار سال چھ ماہ بارہ دن بعد بازیاب کرالیا گیا۔اُنہیں اپنےوالد سلمان تاثیر کے قتل کے 7ماہ 22دن بعد لاہور سے اغواکیاگیاتھا۔ شہبازتاثیر کو اُن کے والد سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کےقتل کے7ماہ22دن بعدلاہور سے اغواکیاگیا، سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری […]

  • بھارت انٹیلی جنس شیئرنگ کا کریڈٹ نہ دے، اپنی ڈگر تو بدلے:سرتاج عزیز

    اسلام آباد(اے پی پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نےکہاہےکہ بھارت پاکستان کو انٹیلی جنس شیئرنگ کا کریڈٹ نہیں دینا چاہتا تو نہ دے لیکن اپنے موقف پر غورضرورکرے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت ہمارے نان ا سٹیٹ ایکٹرز کی بات کرتا ہے تو ہم ان کی اسٹیٹ ایکٹرزکے پاکستان مخالف ثبوت اقوام متحدہ اور […]