خبرنامہ پاکستان

پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کا فیصلہ جتنی جلدی ملازمین کو فائدہ ہو گا،وزیر نجکاری

  • اسلام آباد ۔(اے پی پی) وزیر نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کا فیصلہ جتنی جلدی کیا جائیگا اتنا ملک وقوم وملازمین کو فائدہ ہو گا جبکہ سینیٹ قائمہ کمیٹی صنعت وپیدوار کے اجلاس میں بتایا گیا کہ ریٹائرملازمین اور بیواؤں کو پنشن و دیگر فنڈز کی فراہمی نہیں […]

  • نوجوان طبقہ کو پاکستان کو مسائل کے بھنور سے نکالنے کی کوششیں تیز کرنا ہوں گی، میاں رضا ربانی

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مڈل کلاس محنت کش اور نوجوان طبقے کو پاکستان کو مسائل کے بھنور سے نکالنے کی کوششیں تیز کرنا ہوں گی۔ دبئی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • پاک چائنہ راہداری منصوبے کی مخالفت کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں: احسن اقبال

    شکرگڑھ (آئی این پی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے تمام حکومتی وسائل بروئے کار لا رہی ہے، توانائی بحران ہو یا سیلاب کی صورتحال حکومت عوام کے تمام مسائل پر قابو پانے کے لئے عملی طور پر اقدامات میں مصروف عمل […]

  • سرکاری اداروں سے زمین کی ملکیت کا ریکارڈ طلب

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں سے زمین کی ملکیت کا ریکارڈ طلب کرلیا ۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں زمینوں پر قبضے کے معاملے کی سماعت ہوئی ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس میں کہا قومی مفادات کو کسی کا پاس نہیں ۔ جسٹس امیر ہانی مسلم نے […]

  • سی ڈی اے: نے موسم بہار کی شجر کاری کا آعاز کر دیا

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آعاز کر دیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے فاطمہ جناح ایف نائن پارک میں پودا لگا کر باضابطہ شجر کاری مہم کا آعاز کیا۔ اس حوالے سے افتتاحی تقریب پیر کو فاطمہ جناح پارک اسلام […]

  • وزیراعظم اوردیگرسیاسی رہنماؤں کی چارسدہ حملے کی مذمت

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نوازشریف، وزیرداخلہ چوہدری نثار،عمران خان اورسابق صدرآصف علی زرداری کی چارسدہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت۔ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے ہمارے محفوظ مستقبل کیلئے جانوں کا نذرانہ دیا۔ قوم دہشتگرد ی کی لعنت کے خاتمے کیلئے متحد ہے۔وزیراعظم نوازشریف نے چارسدہ میں ہونیوالے دہشتگرد حملے کی […]

  • حکومت اور اپوزیشن سے اپنا چنا ہوا چیئر مین ہضم نہیں ہورہا آزاد نیب کیسے برداشت ہو گا:عمران

    اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی T-20 ورلڈ کپ کیلئے سکیورٹی کلیئرنس نہ ہو تو ہمیں ٹیم بھارت نہیں بھیجنی چاہئے‘ ہماری کرکٹ ٹیم کو ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ کی دھمکی کے بعد دھرم شالہ میں میچ نہیں کھیلنا چاہئے لیکن […]

  • مجرموں کا ساتھ دینے پر عمران اور مشرف سے بھی تفتیش ہونی چاہئے: پرویز رشید

    لاہور:(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ احتساب سے خوف زدہ نہیں ہیں، گزشتہ کئی سال سے مسلم لیگ (ن) کا احتساب ہو رہا ہے، نیب کا موجودہ ڈھانچہ پرویز مشرف نے نوازشریف سے انتقام لینے کیلئے قائم کیا، نیب کی کارروائی سے نہ ماضی میں مجرم ثابت […]