خبرنامہ پاکستان

سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی شب قدر دھماکے کی مذمت

  • اسلام آباد ۔(اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے شب قدر دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پیر کو اپنے الگ الگ مذمتی بیانات میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے […]

  • انٹیلی جنس اداروں کو پارلیمنٹ کے ما تحت کر نے سے متعلق بل کی منظوری بابت وفاقی حکومت شدید دباؤ کا شکار

    اسلام آباد (آن لائن) انٹیلی جنس اداروں کو پارلیمنٹ کے تابع کرنے سے متعلق بل کی منظوری بابت وفاقی حکومت شدید دباؤ کا شکار ہوگئی ہے۔ ریاستی امور کے خلاف کام کرنے والے مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کو قانونی شکل دینے کیلئے سینیٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق کی طرف سے وزیراعظم سیکرٹریٹ کو […]

  • سال 2016 ءکا پہلا مکمل سورج گرہن 9 مارچ کوہوگا

    اسلام(آئی این پی)سال 2016 ءکا پہلا مکمل سورج گرہن 9 مارچ کوہوگا۔سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 9 مارچ کو ہوگا۔سورج گرین پاکستان میں دیکھا نہیں جاسکے گاجبکہ مکمل سورج گرہن کا نظارہ ایشیا،آسٹریلیا،سماٹرا،بورنیو اور سلاویسی میں کیا جاسکے گا۔ پاکستانی […]

  • جماعت اسلامی کاکرپشن کیخلاف قانون سازی کا مطالبہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)جماعت اسلامی نے بڑھتی کرپشن کیخلاف قانون سازی کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک بھرمیں دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ سراج الحق کہتے ہیں کوئی نیب کی دم پر پاوٴں رکھنے اور کوئی پر کاٹنے کی بات کررہا ہے۔ اسلام آباد میں کرپشن سے پاک پاکستان سیمینار سے خطاب میں سراج الحق کا […]

  • صوبوں کو ایک ارب 29 کروڑ فراہمی کی منظوری دیدی گئی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار نے رواں مالی سال 2015-16 کی پہلی سہ ماہی جولائی سے ستمبر کے لیے صوبوںکو ایک ارب29 کروڑ 25 لاکھ 49 ہزار روپے کی گرانٹ کی منظوری دی ہے جو فوری طور پر جاری کی جائے گی۔ گزشتہ روز وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیرخزانہ […]

  • کرپٹ عنا صر کے خلاف کاروائی ضرور ہونی چاہئے، سید خورشید احمد شاہ

    سکھر ۔(اے پی پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ کرپٹ عنا صر ہے کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے، سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے نزدیک عوامی خدمت کی سیاست عبادت کا درجہ رکھتی ہے، جو ملکی تعمیر و ترقی اور عوام […]

  • مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری غیرقانونی ہے، صدرممنون

    جکارتا:(اے پی پی)صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کا قیام اوردیوارکی تعمیرغیرقانونی ہے۔عالمی برادری تاریخی ناانصافی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرے۔ جکارتا میں اوآئی سی کے غیرمعمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ممنون حسین کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو زمینی حقائق میں تبدیلی کے اندیشے کے حامل […]

  • دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال پاکستان آئیں گے

    کراچی(اے پی پی)دہلی کےوزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال آئندہ برس پاکستان کا دورہ کریں گے ، انھوں نے کراچی ادبی میلہ ’لٹریری فیسٹیول2017‘میں شرکت کیلئے دعوت نامہ قبول کرلیا ہے۔ ڈائریکٹر کراچی لٹریری فیسٹیول امینہ سید نے دہلی میں کجریوال سے ملاقات کی اور آئندہ سال کے ادبی میلہ میں […]