خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے گرین پاکستان پروگرام کے آغاز کی منظوری دیدی

  • اسلام آباد ۔(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان میں جنگلات اور جنگلی حیات کے شعبوں کی بہتری کے لئے گرین پاکستان پروگرام کے آغاز کی منظوری دیدی ہے جس کے بڑے پہلوؤں میں جنگلی حیات کا تحفظ و انتظام اور جنگلات کے رقبے میں اضافہ سے متعلق اقدامات شامل ہیں ۔جمعہ کو […]

  • وزیر اعظم سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی جس میں ملک بھر میں امن و امان کی مجموعی صورت حال ، کراچی آپریشن اور مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم […]

  • چینی صدر نے چین پاکستان تعلقات کو ایک نیا موڑ دیا ہے:سرتاج عزیز

    اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چین صدر ژی جن پنگ اپنے وژن اور جدید نظریات کے باعث ایک عظیم لیڈر کے طورپر سامنے آئے ہیں، انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری کا تصور دیا جو دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کے فروغ میں سنگ میل […]

  • کہانی کے پیچھے صرف مصطفیٰ کمال نہیں ،خورشید شاہ

    سکھر(اے پی پی) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کہانی کے پیچھے صرف مصطفیٰ کمال نہیں ،دوچاربڑی شخصیات اوربھی ہوں گی۔تجربہ کہتاہے کچھ نہیں ہوگا،کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ پارٹی کوتوڑ کر کچھ نیاکیاجاتاہے توحمایت نہیں کی جائے گی۔ سکھر کے نواحی علاقے کندھڑامیں عوامی اجتماع کے بعد میڈیا سے بات […]

  • پہلے بھی بڑی جماعتوں سے لوگ نکلتے رہے اور پارٹیاں بناتے رہے ہیں:طلال چوہدری

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی طلال احمد چوہدری نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کی طرف سے پارٹی جھنڈے کے طور پر قومی پرچم کو استعمال کرنے سے متعلق قانونی تقاضوں کا جائزہ لینا ہو گا، اس حوالے سے حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا، […]

  • پاکستان سری لنکا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے:طارق فاطمی

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور اعلیٰ سطح پر رابطوں سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں سری […]

  • وزیراعظم محمد نواز شریف نئی خواتین امپاورمنٹ پالیسی 2016ء کا اعلان 8 مارچ کو کریں گے

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے انسانی حقوق بیرسٹر ظفر اﷲ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نئی خواتین امپاورمنٹ پالیسی 2016ء کا اعلان خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 8 مارچ کو کریں گے،نئی پالیسی سی خواتین کو مالی طور پر بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ […]

  • اسلام آباد کو لینڈ مافیا سے نجات دلائیں گے: میئر شیخ انصر عزیز

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پہلی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر شیخ انصر عزیز نے کہا ہے کہ طویل اور قلیل المدت حکمت عملی کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو دنیا کا خوبصورت ترین شہر اور دارالحکومت بنانا ہماری اولین ترجیح ہوگی، رہائشی عمارتوں کے کمرشل استعمال سے […]