خبرنامہ پاکستان

سینٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن کو پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کرنے کا بل مسترد کردیا

  • اسلام آباد -(اے پی پی) سینٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن کو پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کرنے کا بل پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (تبدیلی) بل 2015ء مسترد کردیا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے تحریک پیش کی کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (تبدیلی) بل 2015ء کو قومی اسمبلی […]