خبرنامہ پاکستان

انسانی حقوق کا تحفظ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے: زاہد حامد

  • اسلام آباد-(اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے‘ ہم اپنی ذمہ داری سے پوری طرح آگاہ ہیں‘ اقلیتوں‘ بچوں اور خصوصی افراد کے حقوق کی حفاظت کے لئے کمیشن بنائے جائیں گے‘ یورپی یونین جی ایس پی پلس سٹیٹس […]

  • ایف بی آر 6 ماہ میں بھی سیاستدانوں کا انکم ٹیکس آڈٹ نہ کر سکا

    اسلام آباد:(اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) 6 ماہ گزرنے کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیرکامران مائیکل، ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار، پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف رحمن علوی اور اختر مینگل سمیت آڈٹ کے لیے منتخب ہونے والے 3 درجن سے زائد اراکین پارلیمنٹ میں سے […]

  • مصطفی کمال نے ہمارے مؤقف کی تائید کر دی،عمران

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مصطفی کمال نے ہمارے مؤقف کی تائید کردی، انھوں نے سچ بول کر اچھا کیا۔ چیف الیکشن کمیشنر نے دھاندلی میں ملوث 200 سے 400 مجرموں کو معاف کرنیکا اعلان کیا ہے جس کا انکو کوئی اختیار نہیں، تحریک انصاف […]

  • سپریم کورٹ:پی پی 78جھنگ سے متعلق انتخابی عذرداری کا فیصلہ محفوظ

    اسلام آباد:(اے پی پی)سپریم کورٹ نے دلائل کے بعد پی پی 78جھنگ سے متعلق انتخابی عذرداری کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی پی 78 جھنگ سے متعلق انتخابی عذرداری کی سماعت جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کی۔ الیکشن ٹریبونل نے پی پی 78 میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا ۔ مسلم لیگ […]

  • وفاق نے پٹرول پر ٹیکسوں کی بھرمار سے 571 ارب کما لئے

    اسلام آباد:(آئی این پی )عوام دیکھتے رہے ، وفاق نے پٹرول مصنوعات پر ٹیکسوں کی بھرمار سے اربوں کمالیے ۔ قیمتوں میں کمی سے ٹیکس ہدف میں کمی کا رونا بھی جھوٹا نکلا ۔ وزارت خزانہ نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کی بھرمار حکومت کے وارے نیارے ، گزشتہ مالی […]

  • آصف زرداری کی پریس کانفرنس غیرمعینہ مدت کیلئےمنسوخ

    دبئی(اے پی پی)سابق صدر آصف زرداری کی پریس کانفرنس غیرمعینہ مدت کےلیےمنسوخ کردی گئی ہے۔ جمعرات کو پریس کانفرنس کی اطلاع سینیٹر رحمان ملک نے دی تھی۔ سینیٹر رحمان ملک ہی نے پریس کانفرنس منسوخ کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس کی منسوخی کی وجہ آصف زرداری کی ناسازیٔ طبع […]

  • پٹھان کوٹ حملہ تحقیقات کیلئے پاکستانی ٹیم وسط مارچ میں آئیگی:بھارتی میڈیا

    نئی دہلی.(اے پی پی)بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستانی تفتیشی ٹیم مارچ کے وسط میں بھارت آئے گی، پاکستانی ٹیم سے بھرپور تعاون کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دورے کے دوران پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئربیس کےبعض حصوں تک رسائی دی جائے گی۔ […]

  • مصطفیٰ کمال کی آمد کے پیچھے بہت بڑی کہانی ہے، سراج الحق

    اسلام آباد: (اے پی پی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ مصطفیٰ کمال کی آمد کے پیچھے بہت بڑی کہانی ہے،جرائم میں ملوث شخص کو صاف کر کے پیش کیا گیا۔ حکومتی سینیٹر چوہدری تنویرکہتے ہیں کہ سنگین الزامات پرعدالتی کمیشن بننا چاہیے،انکشافات رونگٹے کھڑے کر دینے والے ہیں،سنگین الزامات پر عدالتی کمیشن […]