خبرنامہ پاکستان

پاک امریکہ اسٹریٹجک تعلقات مضبوط بنانے کا اہم موقع ہے،امریکی سفیر

  • اسلام آباد ۔(اے پی پی) پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈہیلے نے کہا ہے کہ پاک امریکہ اسٹریٹجک تعلقات دوطرفہ طور پر مضبوط بنانے کا اہم موقع ہے۔ گزشتہ روز پاکستان ٹیلی وژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم، وسیع اور پائیدار بنا کر استفادہ حاصل […]

  • کیا قانون نافذ کرنے والے ادارے قانون سے بالاتر ہیں؟سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(اے پی پی).سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا ہے کہ کیا قانون نافذ کرنے والے ادارے قانون سے بالاتر ہیں؟ سی ڈی اے ان دفاتر کو سیل کیوں نہیں کرتا؟ جسٹس شیخ عظمت سعید نے یہ ریمارکس رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے […]

  • اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس جاری

    اسلام آباد:(اے پی پی)اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس مولانا محمد خان شیرانی کی زیرصدارت جاری ہے ۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا تحفظ خواتین بل پر سفارشات تیار کرنے کے ساتھ ساتھ پنجاب تحفظ نسواں ایکٹ کا شق وار جائزہ بھی لیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحفظ نسواں ایکٹ پنجاب کی اردو کاپی کونسل […]

  • پاکستان اورافغانستان کےدرمیان کوئی تنازع نہیں، افغان سفیر

    پشاور:(اے پی پی)پاکستان میں متعین افغان سفیرڈاکٹرمحمدعمرزاخیل وال نےکہا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کےدرمیان کوئی تنازع نہیں بلکہ بداعتمادی کی فضاء ہے جس کےخاتمےسےامن قائم ہوسکتاہے۔دونوں ممالک میں بعض عناصرامن نہیں چاہتے۔ پشاورکےافغان قونصلیٹ میں افغان مہاجرین اورمیڈیاسےخطاب میں ڈاکٹرعمرزاخیل وال کاکہناتھا کہ ملافضل اللہ افغانستان کے ایسےعلاقوں میں چھپاہےجہاں حکومت کی رسائی نہیں۔ ان […]

  • جس ادارے پہ ہاتھ ڈالو، نئی داستان نکلتی ہے،چیف جسٹس

    اسلام آباد:(اے پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بادشاہت نہیں کہ چاہے تو ہار پہنائے یا سر قلم کرائے، لیکن جس ادارے پہ ہاتھ ڈالو ایک نئی داستان نکلتی ہے، دعا ہے کہ یہ قوم سدھر جائے۔ بے نظیر یونیورسٹی پشاور میں وائس چانسلرکی تعیناتی سے متعلق […]

  • خواتین کے تحفظ کے بل پر تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا، سینیٹر کامل علی آغا

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ خواتین کے تحفظ کے بل پر تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے خواتین […]

  • جنوبی ایشیا کو اسلحہ سے پاک چاہتے ہیں، جان کیری اس معاملہ پر بھارت سے بات کریں، لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کو اسلحہ سے پاک چاہتے ہیں، جان کیری اس معاملہ پر بھارت سے بات کریں، پاکستان اس ضمن مین تعاون کرے گا۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • برطانیہ پاکستان کا قریبی دوست اور اہم تجارتی و سرمایہ کاری پارٹنر ہے: خارجہ امور طارق فاطمی

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کا قریبی دوست اور اہم تجارتی و سرمایہ کاری پارٹنر ہے، تعلیم، صحت اور سماجی سیکٹر کی ترقی میں برطانیہ کا تعاون قابل تحسین ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی خارجہ اور […]