خبرنامہ پاکستان

سابق صدر زرداری کی بریت خلاف نیب کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

  • اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو دو مقدمات میں احتساب عدالت کی جانب سے بری کرنے کے خلاف دائر نیب کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردی ۔بدھ کو عدالت عالیہ کے جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس اطہر من […]

  • چین کی طرح دیگر ممالک بھی سرمایہ کاری کیلئے آرہے ہیں: اسحاق ڈار

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کرلیا ہے حکومت نے معاشی ترقی اور نوکریوں کے مواقع پیدا کرنے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے،معاشی استحکام کی بدولت غیر ملکی سرمایہ کار کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے پر حوصلہ افزائی ہوگی۔ ان خیالات […]

  • ووٹر ووٹ ڈالتے وقت آنکھیں بند کرلیتا ہے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیرجمالی کا کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہنا تھا کہ جس ادارے پر ہاتھ ڈالا جائے تو وہاں سے ایک نئی داستان نکلتی ہے۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی پشاور کی وائس […]

  • سینیٹ :انسانی حقوق کی کمیٹی نے فوجداری قانون میں ترمیم کا بل منظور کرلیا

    اسلام آباد:(آئی این پی)سینیٹ کی انسانی حقوق کی فنکشنل کمیٹی نے بچوں سے متعلق فوجداری قانون میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ۔ جنسی زیادتی کرنے والے کو اب عمر قید کی سزا ہوگی ۔ بچوں کی نازیبا تصاویر یا فلم بنانے پر بھی 7 سال تک قید ہوگی ۔ بچوں کے حقوق کا تحفظ […]

  • برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 افراد اسلام آباد پہنچ گئے

    برطانیہ (دنیا نیوز ) برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے بیالیس افراد کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ، کوائف نہ ملنے پر تین ڈی پورٹیز کو تفتیش کیلئے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیا گیا ۔ برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ڈی پورٹیز کو خصوصی پرواز کے […]

  • فضل الرحمان وزیراعظم کو سامنے امیرالمومنین اورمیڈیا پراغیار کا ایجنٹ کہتےہیں، تحریک انصاف

    اسلام آباد:(آئی این پی) ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان وزیراعظم کے سامنے بیٹھیں تو انھیں امیر المومنین اور میڈیا پر انھیں اغیار کا ایجنٹ قرار دیتے ہیں۔ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دورخی اور دوغلا پن مولانا فضل الرحمان کی سیاست […]

  • تحفظ خواتین بل اسلامی اصولوں کیخلاف ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    اسلام آباد(آئی این پی )اسلامی نظریاتی کونسل نے تحفظ خواتین بل کو اسلامی اصولوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی اصولوں کے خلاف بل پر قانون سازی نہیں کی جاسکتی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی زیرصدارت اسلام آباد میں جاری ہے جس میں پنجاب اسمبلی […]

  • وزیراعظم مودی پاکستان کے ساتھ امن برقرار رکھنے کیلئے کوششیں کررہے ہیں،بھارتی سیکرٹری خارجہ

    نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات شروع کرنے سے پہلے اسکی اولین ترجیح دہشتگردی سے نمٹنا ہے ، ،وزیراعظم مودی پاکستان کے ساتھ امن برقرار رکھنے کیلئے کوششیں کررہے ہیں،دونوں ملکوں کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے،تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے،بھارت […]