خبرنامہ پاکستان

پٹھانکوٹ ائیربیس حملہ،پاکستان نے تفتیشی ٹیم بھیجنے کی درخواست کی ہے ، بھارت

  • نئی دہلی ( آئی این پی ) بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ ائیربیس حملے کی تحقیقات کے حوالے سے پاکستان نے اپنی تفتیشی ٹیم بھارت بھیجنے کی درخواست کی ہے ،اگر پاکستان ایسا کرتا ہے تو بھارت اس کے ساتھ تعاون کرے گا۔بھارتی میڈیاکے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ کر ن رجیجو نے […]

  • پاکستان اور جاپان میں توانائی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اور جاپان میں توانائی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے، معاہدے کے تحت جاپان پاکستان کو ایک کروڑ75لاکھ ڈالر دے گا۔ منگل کو پاکستان اور جاپان میں توانائی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ معاہدے کے […]

  • پیمراکی ٹی وی چینلزکونیشنل ایکشن پلان پرعمل کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے ٹی وی چینلز کونیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینلزمیڈیا ضابطہ2015 پر اس کی روح کے مطابق عمل کرے،نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر ٹی وی چینل کے خلاف سخت […]

  • وفاقی دارالحکومت میں ترقیاتی کاموں کیلئے بھرپور تعاون کریں گے:نواز شریف

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ترقیاتی کاموں کیلئے حکومت بھرپور تعاون کرے گی، دیہی اور شہری علاقوں میں سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے،، ماضی میں اسلام آباد کی خوبصورتی پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت متاثرہوا۔منگل کو وزیراعظم نواز شریف […]

  • سپریم کورٹ:ثمینہ خاور کی جعلی ڈگری کاریکارڈ طلب

    اسلام آباد:(اے پی پی)سپریم کورٹ نے ممبرصوبائی اسمبلی ثمینہ خاورحیات کی جعلی ڈگری سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا،مزید کارروائی رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہوگی۔چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں سپریم کوٹ کے پانچ رکنی لارجربینچ نے جعلی ڈگری سے متعلق کیس سماعت کی ،ثمینہ خاورحیات نے کمرہ عدالت میں اپنے وکیل طارق محمود […]

  • مذہبی جماعتوں کاجمعہ کو احتجاجی مظاہرہ کرنےکااعلان

    لاہور:(اے پی پی)مذہبی جماعتوں نے خواتین بل کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے اور جمعہ کے روز احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا۔منصورہ لاہور میں دینی جماعتوں کے نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں جماعت اسلامی، جمیعت علماء اسلام ف، اتحاد علماء ، تحفظ ختم نبوت، ورلڈ پاکستان نبوت سمیت دیگر دینی جماعتوں کے […]

  • ن لیگ اورپی پی نےنیب سے جان چھڑانےکی ٹھان لی

    لاہور: (اے پی پی)حکمران جماعت مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی نے نیب سے جان چھڑانے کی ٹھان لی، میثاق جمہوریت کی شق تیرہ ڈی کے تحت نیب کے متبادل احتساب کمیشن قائم کرنے کیلئے کاوشوں کا آغازکردیا گیا ہے۔نیب نے کرپشن کیخلاف کارروائی کی تو پیپلزپارٹی اورن لیگ کو جمہوریت کی بقا کیلئے کئے گئے پرانے […]

  • تمام بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی بائیو میٹرک تصدیق کرانے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)وفاقی حکومت نے دہشت گردوں ودہشت گردی کی کارروائیوں کیلیے فنانسنگ کی روک تھام کیلیے تمام بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی بائیو میٹرک تصدیق جبکہ 10 ہزار ڈالر سے کم لے کر تسلسل کے ساتھ بیرون ملک سفر کرنیوالے لوگوں کی چھان بین کرنے کافیصلہ کیا ہے۔یہ اہم فیصلے وزارت خزانہ کی ذیلی […]