خبرنامہ پاکستان

چوہدری نثار سے اختلاف اپنی جگہ ہے لیکن وہ ایسا نہیں کرسکتے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

  • چوہدری نثار سے اختلاف اپنی جگہ ہے لیکن وہ ایسا نہیں کرسکتے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار سے اختلاف اپنی جگہ ہے لیکن وہ لوٹا نہیں بن سکتے، اقامہ کی طرح پرویزمشرف کی بھی تفتیش کی جائے، عدالت […]

  • چیف جسٹس کا 30

    چیف جسٹس کا 30 اپریل تک میڈیا ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

    چیف جسٹس کا 30 اپریل تک میڈیا ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کا حکم اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس ثاقب نثار نے مختلف نیوز چینلز کو تیس اپریل کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ “قرض لیں یا بھیک مانگیں ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جائیں”۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

  • ڈی جی آئی

    ڈی جی آئی ایس پی آر آفریدی کے دفاع کو آگئے

    ڈی جی آئی ایس پی آر آفریدی کے دفاع کو آگئے لاہور:(ًلت آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اکثر و بیشتر ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں مختلف سیاسی، سماجی اور انسانی حقوق سے متعلق معاملات پر اظہار خیال کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری […]

  • مقبوضہ کشمیر میں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی بول پڑے

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی بول پڑے لاہور:(ًلت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت پرعالمی تنظیموں اقوام متحدہ اور او آئی سی نے بھی آواز اٹھادی۔ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ دنوں سے بھارتی بربریت میں اضافہ ہوا ہے جس میں 15 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو […]

  • 'حکومت اسمبلی

    ‘حکومت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے’

    ‘حکومت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے’ لاہور: (ملت آن لائن) شیخ رشید نے پیش گوئی کر دی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے، نون لیگ صادق سنجرانی کو قائمقام صدر برداشت نہیں کرے گی۔ سربراہ […]

  • تحریک انصاف کا پنجاب میں کسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

    تحریک انصاف کا پنجاب میں کسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پنجاب میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ 5 سال کے دوران پنجاب کے سیاسی محاذ پر متعدد معاملات میں پاکستان عوامی […]

  • نقیب اللہ محسود قتل کیس: معاملے کا ازسر نو جائزہ

    نقیب اللہ محسود قتل کیس: معاملے کا ازسر نو جائزہ کراچی:(ملت آن لائن) نقیب اللہ محسود قتل کیس سے متعلق ایڈیشنل آئی جی کی زیرصدارت تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں معاملے کا ازسر نو جائزہ لیا گیا۔ آج ہونے والے پہلے اجلاس میں نقیب اللہ قتل کیس کی تفتیش کا ازسر نو […]

  • سیاسی جماعتوں میں عدم اتفاق پر نگران حکومت مسلط کر دی جائے گی: جاوید ہاشمی

    سیاسی جماعتوں میں عدم اتفاق پر نگران حکومت مسلط کر دی جائے گی: جاوید ہاشمی ملتان:(ملت آن لائن) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو نیب سے انصاف ملنے کی کوئی امید نظر نہیں آرہی، سیاسی جماعتوں میں عدم اتفاق پر نگران حکومت مسلط کر دی جائے گی۔ ان […]