خبرنامہ پاکستان

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں شجرکاری مہم کی تیاریاں مکمل کرلیں،7 مارچ سے آغاز ہوگا

  • اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شجرکاری مہم کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ 7 مارچ سے ایف نائن پارک سے آغاز ہوگا۔ سی ڈی اے کے ممبر انوائرمنٹ ثناء اﷲ امان نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ موسم بہار کی شجرکاری مہم […]

  • پٹرول کی قیمت میں 8 روپے48 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش

    اسلام آباد:(آئی این پی) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8 روپے 48 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردہ سمری میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 […]

  • قومی اسمبلی میں مقامی حکومت اسلام آباد ترمیمی بل2015کثرت رائے سے منظوراپوزیشن کی مخالفت

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں مقامی حکومت برائے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد ترمیمی بل2015کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا،اپوزیشن کی شدید مخالفت اورہنگامہ آرائی،اپوزیشن اورحکومتی ارکان میں تندوتیز جملوں کا بھی تبادلہ،بل کے پیش ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نے بل پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔بل وزیرمملکت برائے داخلہ وتعلیم بلیغ الرحمان نے […]

  • تاریخ میں پہلی بار پاکستانی یوریا درآمد شدہ یوریا سے 250 روپے مہنگا ہے: عمران خان

    اسلام آباد: (اے پی پی)عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوریا بنانے والی کمپنیوں اور حکومت کی ملی بھگت کی وجہ سے کاشتکار کو مہنگا یوریا فروخت کیا جا رہا ہے، کسانوں کو زرعی ترسیلات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے محروم رکھا جا […]

  • پاکستان ایئرویز کا قیام ابتدائی مراحل میں، تفصیلات بعد میں سامنے آئیں گی:محمد زبیرعمر

    اسلام آباد (آئی این پی) نجکاری کمیشن کے چیئرمین وزیر مملکت محمد زبیرعمر نے کہا ہے کہ نجکاری کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے، آج تک کسی نے نجکاری کے عمل میں کسی خامی کی نشاندہی نہیں کی، نجکاری کا عمل کئی مراحل سے گزر کرمکمل ہوتا ہے جس میں دنیا […]

  • قومی اسمبلی اجلاس ،وفاق نے خیبرپختونخوا کے20سالہ پرانے مطالبات حل کر دئیے،اسحاق ڈار

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے قومی اسمبلی کو بتایاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے خیبرپختونخوا کے دو دہائیاں دیرینہ مسائل اور مطالبات حل کر دئیے ،صوبے کے نیٹ ہائیڈل پرافٹ کے 70ارب کے 20سالہ پرانے بقایا جات آئندہ 3سال کے اندر ادا کر دیئے جائیں گے جبکہ مارچ میں […]

  • میگا کرپشن کیس؛ ای او بی آئی کے دو ڈائریکٹر جنرلز گرفتار

    اسلام آباد(آئی این پی).ایف آئی اے نے میگا کرپشن کیس میں ای او بی آئی کے دو ڈائریکٹر جنرلز کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے پر انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے میگا کرپشن کیس کے دو ڈائریکٹر جنرلز واحد خورشید […]

  • تمام برائیوں نےکرپشن کی کوکھ سےجنم لیا ہے،سینیٹر سراج الحق

    لاہور:(آئی این پی)جماعت اسلامی کےامیرسینیٹر سراج الحق کاکہناہےکہ ادویات اورکھانے پینےکی چیزوں میں ملاوٹ سےبڑھ کرکوئی دہشت گردی نہیں ہوسکتی،تمام برائیوں نےکرپشن کی کوکھ سےجنم لیا۔کرپشن ہی غربت،جہالت ،مہنگائی،بےروزگاری،بدامنی اور دہشت گردی کی ماں ہے۔لاہورمیں جماعتِ اسلامی کی تقریب سے خطاب میں سراج الحق نے کہاکہ کرپٹ حکمرانوں نےپاکستان کو مسائلستان بنا دیا،تمام ادارے کرپشن […]