خبرنامہ پاکستان

گرین لائن بس،دیگر بڑے شہروں کیلئے بھی ایسے منصوبے بلا تاخیر شروع کئے جائیں،جہانگیر خان ترین

  • اسلام آباد ۔ (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما رکن قومی اسمبلی جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ گرین لائن بس منصوبہ کراچی کیلئے انتہائی ضروری ہے ،دیگر بڑے شہروں کیلئے بھی ایسے منصوبے بلا تاخیر شروع کئے جائیں، پاک بھارت کرکٹ سیریز سے دونوں ممالک کے درمیان کھیل کو فروغ حاصل […]