خبرنامہ پاکستان

دبئی میں پراپرٹی کی خریداری میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر

  • دبئی:(آئی این پی ) دبئی میں پراپرٹی کی خریداری میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر ، 2013 سے اب تک 6 ارب 60 کروڑ ڈالر پاکستانیوں نے دبئی میں جائیداد کی خریداری پر خرچ کر ڈالے ۔ سال 2015 میں پاکستانیوں نے دبئی میں پراپرٹی کی خریداری کے 6106 سودے کیے جو 2014 کے مقابلے میں […]

  • کرپٹ لوگ ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے: سراج الحق

    لاہور:(اے پی پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سے 375 ارب ڈالر چرانے والے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ پاکستان کی نام نہاد جمہوریت میں کرپٹ افراد کے وارے نیارے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں احتساب کے اداروں نے کرپٹ سسٹم کو چھتری مہیا کر رکھی ہے۔ […]

  • سنگین غداری کیس، شریک ملزمان کےنام شامل کرنےکافیصلہ کالعدم

    اسلام آباد:(آئی این پی)سپریم کورٹ نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کےنام شامل کرنےکافیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے ٹرائل بغیر تاخیر کے جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم بھی دے دیا۔سپریم کورٹ نے عبدالحمید ڈوگر کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی کےنفادکی دستاویزات پرپرویز مشرف کےدستخط موجودہیں […]

  • پاکستان بہت جلد خصوصی تحقیقاتی ٹیم پٹھانکوٹ بھیجے گا

    ،افغان حکومت اور طلبان کے مابین مزاکرات کیلئے کوئی پیشگی شرائط نہیں رکھی گئی،بھارت نے سمجھوتہ ایکسپریس حملے کے نتائج نہ تو شیئر کیئے اور نہ ہی مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا،بھارت کو اسلحے کی فراہمی اور امتیازی سلوک سے خطے کا توازن بگڑ سکتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد ۔ 25 فروری […]

  • الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،متحد ہ قومی موومنٹ کا قومی اسمبلی کے باہر دھرنا

    حکومت الطاف حسین کی تقریر پر عائد پابندی بارے عدالت میں پوزیشن واضح کرے، فاروق ستار اسلام آباد (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ نے الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر کو میڈیا میں نشر کرنے کے حوالے سے پابندی کے خلاف قومی اسمبلی کے باہر دھرنا دیا اور متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ کی […]

  • میاں صاحب کا کچھ پتہ نہیں کسی وقت خود کش حملہ کردیں،عمرا ن خان

    پاکستانی جمہوریت کیلئے دھرنا ضروری تھا، اورنج ٹرین منصوبے پر پیسہ لگانے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں، ایشین ٹائیگر بننے سے پہلے انسانو ں پر پیسہ لگانا ضروری ہے، چیئرمین تحریک انصاف کاکانووکیشن سے خطاب پشاور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب کا کچھ پتہ […]

  • آرمی چیف چولستان میں فوجی مشقوں کا جائزہ لینے کیلئے بہاولپور پہنچ گئے

    راولپنڈی (آئی این پی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف چولستان میں فوجی مشقوں کا جائزہ لینے کیلئے 2روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے،آرمی چیف فوجی مشقوں میں حصہ لینے والے جوانوں کے ساتھ قیام بھی کریں گے۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل […]

  • سرمایہ کار حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں،صدرمملکت

    صدرمملکت ممنون حسین کالاہور چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کی تقریب سے خطاب اسلام آباد (آئی این پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا کہ دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کے تاجر اور صنعت کار محنت کرکے اپنا حصہ وصول کریں تاکہ قومی معیشت کو مستحکم اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کیا جا سکے، سرمایہ کار […]