خبرنامہ پاکستان

پٹھان کوٹ واقعہ: پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

  • نئی دلی:(اے پی پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے کے حوالے سے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی قیادت اےآئی جی سی ٹی ڈی رائےطاہرکریں گے، تحقیقاتی ٹیم بھارتی وزارت دفاع کی اجازت سےپٹھان کوٹ ایئربیس کابھی دورہ کرےگی۔ پٹھان […]

  • پاکستان میں داعش کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: مارک ٹونر

    واشنگٹن: (اے پی پی)ترجمان دفتر خارجہ مارک ٹونر نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، افغانستان میں داعش سے متاثرہ گروپوں کی موجودگی البتہ دیکھی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستان میں ایسے علاقے ہیں جہاں اس قسم کی دہشت گرد تنظیموں کی پناہ […]

  • مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 29 فروری کو طلب

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نوازشریف نے 11 ماہ بعد مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرلیا،صوبوں کے درمیان این ایف سی،بجلی کے واجبات سمیت اہم امور زیر بحث آنے کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں صوبوں کے درمیان این ایف سی ایوارڈ کے مطابق وسائل کی تقسیم اور بجلی کے […]

  • پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کا معاہدہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے: سیف الرحمن

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) قومی احتساب بیورو ( نیب) کے سابق چیئرمین سیف الرحمن نے پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کی فراہمی کے معاہدہ کو تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خطہ کے اعلیٰ ترین اقتصادی استعداد کا حامل منصوبہ ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف اور […]

  • پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ درج کرنے پر اپوزیشن نے سرکار کی کلاس لے لی

    اسلام آباد:(آئی این پی )پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کی ایف آئی آر پاکستان میں درج کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے جمشید دستی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایف آئی آر کا اندراج خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے۔ میاں عتیق شیخ کا کہنا تھا کہ واردات دوسرے ملک میں ہوئی، مقدمہ پاکستان میں درج […]

  • امریکا اور پاکستان ایک دوسرے کی ثقافت کو جاننے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں،شارق ظفر

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) مسلم اقوام کے لئے امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندہ خصوصی شارق ظفر نے کہا ہے کہ دور ہ پاکستان سے اْنہیں پاکستان میں برداشت و رواداری ، تعلیم اور معاشی مواقع کی بہتری کے لیے پاکستان کے مذہبی رہنماؤں ، سرکاری حکام اور نوجوان طبقے کی جانب سے کیے […]

  • سیکرٹری خارجہ جے شنکر اور پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کے درمیان اہم ملاقات،بھارتی میڈیا کادعویٰ

    نئی دہلی ( آئی این پی )بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر اور پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کے درمیان اہم ملاقات میں پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کے مابین جلد تجدید مذاکرات کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط اور […]

  • پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان آئندہ ماہ واشنگٹن میں ملاقات ہونے کا امکان

    واشنگٹن(آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان واشنگٹن میں آئندہ ماہ ملاقات کا امکان ہے ،امریکی صدر براک اوباما نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کو نیوکلےئر سمٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی جو قبول کرلی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سینئر سفارتی عہدیدار نے نام ظاہر نہ […]