اسلام آباد ۔(اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ 2016ء میں ہونے والی مردم شماری میں فوج سے مدد لی جائے گی‘ مردم شماری کا عمل 18 دن تک جاری رہے گا‘ تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے‘ اگر فوج کی دستیابی ممکن ہوئی تو مارچ میں […]
خبرنامہ پاکستان
اسلام آباد2016ء میں ہونے والی مردم شماری میں فوج سے مدد لی جائے گی:رانا محمد افضل
-
اداروں کو مضبوط کرنا چاہیے‘میر ظفر اللہ خان جمالی
اسلام آباد ۔(اے پی پی) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ اداروں کو مضبوط کرنا چاہیے‘ ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے صدارتی خطاب پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو […]
-
پاکستان میں ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کا سفر جاری رہے گا، نواز شریف
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے عوام کو تعلیم و صحت سمیت بہتر بنیادی سہولیات کی فراہمی اور درپیش چیلنجز سے موثر انداز میں نبرد آزما ہونے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کا سفر جاری رہے گا، […]
-
اسلام آباد:بھارتی شہری رستم سدھوا کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد:(اے پی پی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بھارتی شہری رستم سدھوا کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ایف آئی اے نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بھارتی شہری کورستم سدھوا کو سنیئر سول جج عبدالغفور کی عدالت میں پیش کیا۔ رستم سدھوا کو گزشتہ روز ضمانت […]
-
اسلام آباد؛پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کا سابق ایگزیکٹو انجینئر گرفتار
اسلام آباد:(اے پی پی)ایف آئی اے اسلام آباد نے اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے سابق ایگزیکٹو انجینئر رشید احمد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ایف آئی اے کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق انجینئر رشید احمد نے آزاد جموں اینڈ کشمیر میں ائرپورٹ سائٹ سے متعلق غلط رپورٹ دی، […]
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے فیز کا افتتاح آئندہ سال ہوگا‘عابد شیر علی
اسلام آباد ۔(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے فیز کا افتتاح آئندہ سال ہوگا‘ منصوبہ اگر بروقت مکمل ہوتا تو اس کی لاگت 280 ارب روپے ہوتی تاہم اس کے نئے پی سی ون کی لاگت 414 ارب […]
-
2018ء میں ملک میں لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا، خواجہ محمد آصف
اسلام آباد ۔(اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 2018ء میں ملک میں لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا اور بجلی کی کل پیداوار 25 ہزار میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن مراد سعید کے سوال کے جواب میں […]
-
وزیر اعظم کا بیان نیب کیلئے آخری وارننگ ہوگا :حکومتی ذرائع
اسلام آباد:(اے پی پی)اہم حکومتی ذرائع نے وزیر اعظم کے بیان کو نیب کے لئے آخری وارننگ قرار دے دیا ہے جبکہ حکومتی سطح پر قومی احتساب بیورو کی جگہ آزاد کمیشن بنانے کی تردید کی ہے ۔ وزیر اعظم کی نیب کو چارج شیٹ سے سیاسی حلقوں میں ہلچل جاری ہے ۔ پروگرام دنیا […]