مہمند ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک)رات کی تاریکی میں دہشتگردوں نے مہمند ایجنسی کے علاقے میں دو چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 خاصہ دار اہلکار شہید ہوگئے جبکہ دہشتگردوں نے سولر ٹیوب ویل بھی تباہ کردیا۔ نجی ٹی وی کیمطابق دروازکئی چیک پوسٹ پر رات دو بجے دہشتگردوں نے پہلا حملہ کیا جس […]
خبرنامہ پاکستان
مہمند ایجنسی،دہشتگردوں کا حملہ،9خاصہ دار اہلکارشہید، صدر وزیراعظم و دیگر کی مذمت
-
بھارت کا پاکستان کو پٹھانکوٹ کی تحقیقات کیلئے ائیربیس تک رسائی کی اجازت سے انکار
پاکستانی تفتیشی ٹیم کوفوجی اڈے کے اندر آنے دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،واقعہ کی خود تحقیقات کریں گے ،پاکستان کی ناکامیوں سے معاملات مزید پیچیدہ ہوجائیں گے ، پٹھانکوٹ اور ممبئی حملوں کے ٹھوس ثبوت فراہم کیے ، پاکستان ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی بجائے لیت ولعل سے کام لے رہاہے […]
-
وزیراعظم چیئرمین نیب ملاقات طے ہی نہیں تھی منسوخ کیسے ہو گئی؟ ترجمان وزیراعظم ہاؤس
اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اور چیئرمین نیب چوہدری قمرزمان کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں تھی اور نہ ہی یہ منسوخ ہوئی ہے ،اس حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں۔ جمعرات کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں وزیراعظم نوازشریف اور […]
-
بھارت نے دوبارہ پاکستان کوایف 16 طیاروں کی فروخت پر اعتراضات اٹھادئیے
پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت بدقسمتی ہے اس فیصلے سے منفی جذبات ابھر کر سامنے آئیں گے ، امریکہ کو بلاجھجک اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے ، امریکہ کے اس موقف سے اتفاق نہیں کرتے کہ یہ طیارے دہشتگردی کے خلاف استعمال کئے جائیں گے،بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ کا […]
-
پی آئی اے کا پبلک لمیٹڈ کمپنی کے قیام کا بل 2015ایوان میں پیش
سینیٹ نے انتخابی فہرستیں ، حلقہ بندیاں (ترمیمی) بل 2015، پاکستان حلال اتھارٹی ، پاکستانی قوانین کی طباعت بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلئے اسلام آباد (آئی این پی) ایوان بالا (سینیٹ)نے انتخابی فہرستیں (ترمیمی) بل 2015، حلقہ بندیاں (ترمیمی) بل 2015، پاکستان حلال اتھارٹی بل 2015، پاکستانی قوانین کی طباعت بل 2015 متفقہ […]
-
سینیٹ میں پیپلز پارٹی کا نکیال واقعے اور ایم کیوایم کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر واک آؤٹ
نکیال واقعے پر حکومتی وزراء کا رویہ جارحانہ تھا، تشدد کے ذریعے عوامی رائے کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سینیٹر سعید غنی امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری اے جے کے حکومت کی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزراء لوگوں کو احتجاج پر اکسا رہے ہیں، قائد ایوان ظفر […]
-
پاکستان میں پٹرول پوری دنیا کے مقابلے میں سستا ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم
‘ پوری دنیا میں پٹرول کی اوسط قیمت 97سینٹ فی لیٹر پاکستان میں 67 سینٹ فی لیٹر ہے، پٹرول پر اتنے ہی محصولات حاصل ہونگے جو 2015-16 کے بجٹ میں طے ہوئے، حکومت کو پٹرولیم مصنوعات پر کوئی اضافی آمدن نہیں ہوگی، اگر اپوزیشن چاہتی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کم کردیئے جائیں تو […]
-
وزیر اعظم کی ہدایات کی روشنی میں احتسابی عمل بہتر بنائیں گے، نیب
اسلام آباد(آئی این پی) قومی احتساب بیورو ( نیب) کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی رائے کا احترام کرتے ہیں، حکومتی عدم مداخلت کے باعث نیب ایک آزاد ادارہ ہے ۔بدھ کو ترجمان نیب نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے نیب کو کئے گئے انتباہ پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ہم […]