بریکنگ نیوز..ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ سنا گیا، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع… عرب میڈیا کے مطابق دھماکہ شدید نوعیت کا تھا. دھماکہ فوجی اہلکاروںکو لے جانے والی بس میںہوا. مزید ہلاکتوںکا خدشہ ہے. دھماکہ بہت سنگین نوعیت کا تھا.
خبرنامہ پاکستان
بریکنگ نیوز..ترکی انقرہ میں خوفناک دھماکہ، 7 ہلاک، درجنوں زخمی
-
برآمدات تاریخ میں پہلی بار 25 ارب ڈالر کے ہدف سے تجاوز کرگئی ہیں:خرم دستگیر
اسلام آباد ۔(اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ 2014-15ء میں تجارتی خسارہ 22 ارب 16 کروڑ ڈالر تھا‘ زندہ لائیو سٹاک کی برآمدات پر پابندی کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں‘ اس پر پابندی اٹھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں‘ پاکستان کی برآمدات […]
-
مجھے اپنی بیٹی کے سیف گیمز میں سلیکشن کا علم نہیں تھا: نثار علی خان
ٹیکسلا(آئی این پی) اولاد کو اونچے مقام پر دیکھنا والدین کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے ، نتاشا خان بھی اپنے پاپا وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی مسکراہٹ کی وجہ بن گئیں ، ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی بیٹی کے سیف گیمز میں سلیکشن کا علم نہیں تھا گھر والوں نے […]
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے نہیں کیا:سائرہ افضل تارڑ
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے نہیں کیا بلکہ سندھ ہائیکورٹ نے ادویہ ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں اضافے کا حکم امتناعی جاری کیا ہے‘ تمام ادویہ ساز کمپنیوں سے سرٹیفکیٹ مانگے تھے مگر سوائے […]
-
دہشت گردی خلاف جنگ سے معیشت کو 8ہزار 702 ارب روپے کا نقصان ہوا:سرتاج عزیز
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ2001 سے لیکر اب تک دہشت گردی خلاف جنگ سے پاکستانی معیشت کو 8ہزار 702 ارب روپے کا نقصان ہوا ‘ جنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے عوام اور اداروں نے قربانیاں دی ہیں‘ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج […]
-
چیئرمین نیب، نے ڈی جی پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کیلئے فری ہینڈ دے دیا
لاہور:(آئی این پی) چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کے لیے فری ہینڈ دیدیا ۔ کرپشن میں کوئی بھی ملوث ہو بلاامتیاز کارروائی کی جائے ، چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب کو ہدایات جاری کردیں ۔ چئیرمین نیب کی زیر صدارت لاہور آفس میں اہم اجلاس ہوا ۔ ذرائع […]
-
رانا ثناء اللہ وزیراعظم کی دھمکیوں کی صفائیاں پیش نہ کریں:نعیم الحق
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ وزیراعظم کی دھمکیوں کی صفائیاں پیش نہ کریں،وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کریں، چیئرمین نیب قانون کی سربلندی یقینی بنائیں اور شریف برادران کے خلاف مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں۔ بدھ کو صوبائی وزیر قانون […]
-
لازمی سروس ایکٹ کے تحت جرم کے مرتکب ملازمین کے خلاف کارروائی کا اختیار رکھتے ہیں،دانیال گیلانی
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے )کے ترجمان دانیال گیلانی نے کہا ہے کہ لازمی سروس ایکٹ کے تحت جرم کے مرتکب ملازمین کے خلاف کارروائی کا اختیار رکھتے ہیں،ہڑتال کے دوران چھٹی پر ملازمین کو اظہار وجوہ نوٹس جاری کر دیئے ہیں، کارروائی صرف ان ملازمین کے خلاف کی جائے […]