اسلام آباد:(اے پی پی) مشیر خارجہ شرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان ابھی تک سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے 34 رکنی فوجی اتحاد میں شامل نہیں ہوا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پشتونخوا عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ داعش کے خلاف بننے والے فوجی […]
خبرنامہ پاکستان
پاکستان ابھی 34 رکنی سعودی فوجی اتحاد میں شامل نہیں ہوا، سرتاج عزیز
-
سپریم کورٹ : سندھ میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب پر حکم امتناع
اسلام آباد:(اے پی پی)سپریم کورٹ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں مئیر اور ڈپٹی مئیر کے انتخاب پر حکم امتناع جاری کر دیا۔بلدیاتی انتخابات کے قانون سے متعلق سندھ حکومت کی جانب سے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مستردکردی گئی۔ سندھ بلدیاتی انتخابات کےقانون کے خلاف ہائیکورٹ کے فیصلے سے متعلق درخواست کی […]
-
نیب کے خلاف نواززرداری اتحاد ہو چکا:سیاسی رہنما
اسلام آباد:(اے پی پی)سیاسی رہنمائوں نے کہا ہے کہ نیب کیخلاف نوازشریف اور زرداری کا اتحاد ہو چکا، وزیر اعظم نوازشریف کی چیئرمین نیب کوکی جانے والی تنبیہ الٹا چورکوتوال کو ڈانٹنے کے مترادف ہے۔لگتا ہے نوازشریف کو احتساب کا ہاتھ اپنی جانب بڑھتا محسوس ہو رہا ہے اوروہ تمام اخلاقی تقاضے بالائے طاق رکھتے […]
-
برطانوی خارجہ پالیسی میں پاکستان مرکزی حیثیت رکھتا ہے، تھامس ڈریو
لندن:(اے پی پی) پاکستان کیلیے نامزد برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے کہا ہے کہ برطانیہ کی خارجہ پالیسی میں پاکستان مرکزی حیثیت رکھتا ہے، علاقائی سلامتی اور خوشحالی کے تناظر میں دونوں ممالک ایک دوسرے کیلیے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ پاکستان کیلیے نامزد برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کا کہنا ہے کہ میری کوشش […]
-
عالمی تنازعات کو پرامن طریقوں سے حل کیا جائے، ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی تنازعات کو پُر امن طریقوں سے حل کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔طاقتور ممالک کے مفادات پر مبنی زبردستی کے اقدامات کے بجائے تعاون پر مبنی طرز عمل […]
-
نوازشریف نیب پر تنقید کررہے ہیں جب کہ ان کی ایف آئی اے بھی یہی کام کررہی ہے، آصف زرداری
دبئی:(اے پی پی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ نیب کے ساتھ نواز شریف کی ایف آئی اے بھی تویہی کام کررہی ہے جب کہ 18 ویں ترمیم کے خلاف مسلسل کام ہورہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے نیب کی کارروائیوں پر تنقید کے بعد پیپلزپارٹی کے شریک […]
-
پاکستانی خاتون فضا فرحان اقوام متحدہ کے معاشی خودمختاری کے پینل میں شامل
نیو یارک:(اے پی پی)پاکستانی خواتین نہ صرف ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ملک کا نام روشن کر رہی ہے۔ معاشی طور پر خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے قائم اقوم متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اعلیٰ سطح کے پینل میں پاکستان کی فضا فرحان کو […]
-
وزیراعظم کو نیب کا ہاتھ اپنی جانب بڑھتا نظر آرہا ہے: نعیم الحق
اسلام آباد: (اے پی پی) نیب سے متعلق وزیراعظم کا بیان مخالفین حیران۔ پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق کہتے ہیں احتساب بیورو نواز شریف کی اپنی نگرانی میں کام کر رہا ہے۔ چیئرمین بھی مرضی کا لگایا گیا تھا لگتا ہے اب ان کو نیب کا ہاتھ اپنی جانب بڑھتا نظر آرہا ہے۔ دنیا […]