خبرنامہ پاکستان

آسیہ بی بی رہائی: پاکستان کا نئی امریکی پابندیوں سے بچنے کا امکان

  • واشنگٹن:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ کی جانب سے توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد پاکستان، امریکا کی جانب سے مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں کی نئی پابندیوں سے بچ سکتا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد امریکا کی جانب سے پاکستان کے مذہبی آزادی […]

  • اسحٰق ڈارکےخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت22نومبرتک ملتوی

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس کی سماعت کے دوران شریک ملزم سابق صدر نیشنل بینک سعید احمد عدالت میں پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ […]

  • وزارت داخلہ واطلاعات جعلی خبریں پھیلانےوالےاکاؤنٹس کاجائزہ لیں،دفترخارجہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ اور اطلاعات جعلی خبریں پھیلانے والے اکاؤنٹس کاجائزہ لیں ، امید ہے صحافی سوشل میڈیا پر کسی بھی چیز پر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے محتاط رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے اپنے بیان میں کہا وزارت داخلہ اور اطلاعات […]

  • چاہےمنرل واٹرکمپنیاں بند کردیں، صنعت کیلئے قوم کا نقصان نہیں کرسکتے:سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) منرل واٹر کمپنیوں سے زیرزمین پانی کی مد میں چارجز وصولی کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ یہ معاملہ اب ٹیکس سے بڑھ کر اسکینڈل کی شکل اختیار کر گیا ہے، آپ لوگ چاہے کمپنیاں بند کر دیں لیکن زیرزمین پانی آلودہ کرنے کی اجازت […]

  • سعد رفیق نے ڈی جی نیب لاہور کے خلاف درخواست دائر کردی

    لاہور:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف درخواست دائر کردی۔ خواجہ سعد رفیق کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ شہزاد سلیم (ن) لیگ کے خلاف پارٹی بن چکے ہیں، ان کے میڈیا پر حالیہ انٹرویو یہ ثابت […]

  • نجی اسکولوں نے سال میں کتنی بار اور کتنی فیس بڑھانی ہے یہ کمیٹی طے کرے:سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نجی اسکولوں کی فیسوں کے معاملے پر کیس کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ اسکولوں نے سال میں کتنی بار اور کتنی فیس بڑھانی ہے یہ کمیٹی طے کرے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نجی اسکولوں کی […]

  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات کا آغازآج سے ہوگا، مذاکرات بیس نومبر تک جاری رہیں گے اس دوران قرض پروگرام پر بات چیت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، قرض پروگرام پر باضابط مذاکرات ہوں […]

  • پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے ہلکی بارش، لاہور میں اسموگ کی شدت میں کمی

    لاہور:(ملت آن لائن)پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے ہلکی بارش کے بعد جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا وہیں اسموگ میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ لاہور، ملتان، شیخوپورہ ، صادق آباد اور گرد و نواح میں رات گئے بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی اور فضا میں موجود اسموگ بھی چھٹ […]