خبرنامہ پاکستان

یوٹیوب ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ کی خودکشی

  • یوٹیوب ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ کی خودکشی، فائرنگ سے 4 افراد زخمی کیلیفورنیا:(ملت آن لائن) ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کرلی جب کہ فائرنگ سے دیگر 4 افراد بھی زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا میں یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں 36 سالہ […]

  • تہرے قتل کا کیس

    تہرے قتل کا کیس: سپریم کورٹ نے اسماء نواب و دیگر ملزمان کو 20 سال بعد بری کردیا

    تہرے قتل کا کیس: سپریم کورٹ نے اسماء نواب و دیگر ملزمان کو 20 سال بعد بری کردیا لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پسند کی شادی کیلئے ماں، باپ اور بھائی کو قتل کرنے کا کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ عدالت عظمیٰ نے تہرے قتل میں ملزم محمد فرحان خان، جاوید […]

  • چیف جسٹس نے جڑانوالا میں 6 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ازخود نوٹس لے لیا

    چیف جسٹس نے جڑانوالا میں 6 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ازخود نوٹس لے لیا لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جڑانوالا میں 6 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا۔ اتوار کے روز فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں کھیتوں سے 6 سالہ بچی […]

  • جمہوریت کے خلاف منصوبوں کو روکیں گے، شیری رحمان

    جمہوریت کے خلاف منصوبوں کو روکیں گے، شیری رحمان لاڑکانہ: (ملت آن لائن) شیری رحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے میں حکمران جماعت کا ہاتھ ہے، مرضی کا فیصلہ نہ آئے تو رونا دھونا شروع ہو جاتے ہیں، جمہوریت کے خلاف منصوبوں کو روکیں گے۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شیری رحمان […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست مسترد

    وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست مسترد لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست پر سماعت […]

  • پنجاب اسمبلی کے

    پنجاب اسمبلی کے 3 ارکان تحریک انصاف میں شامل

    پنجاب اسمبلی کے 3 ارکان تحریک انصاف میں شامل لاہور:(ملت آن لائن) مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 3 ارکان پنجاب اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف نے پنجاب سے مخالفین کی 3 وکٹیں ایک ساتھ اڑالیں، پنجاب اسمبلی کے 3 ارکان نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین سے […]

  • درست اثاثے ظاہر نہ کرنے پر کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ

    درست اثاثے ظاہر نہ کرنے پر کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ درست اثاثے ظاہر نہ کرنے پر فوجی اہلکاروں کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا۔ سپریم کورٹ میں کرنل منیر کے خلاف دائر حکومتی اپیل کی سماعت ہوئی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے […]

  • فضل الرحمان

    فضل الرحمان نے بے نامی زمین لی، نیب بتائے کیس کا کیا بنا: شفقت محمود

    فضل الرحمان نے بے نامی زمین لی، نیب بتائے کیس کا کیا بنا: شفقت محمود اسلام آباد: (ملت آن لائن) شفقت محمود نے الزام عائد کیا کہ مشرف دور میں فضل الرحمان اور اکرم درانی نے 600، 600 کنال اراضی اپنے نام کرائی، نیب نے ان الزامات پر انکوائری شروع کی لیکن ان کا کیس […]