لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین سے سپین کے سفیر کارلوس مورالز نے غیر رسمی ملاقات میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے بات چیت کی۔ اس موقع پر اعزازی قونصلیٹ کمبوڈیا سالک حسین، آسٹریا کے اعزازی قونصلیٹ عبادالرحمن، اعزازی قونصلیٹ برازیل ایڈووکیٹ اعجاز احمد چودھری، شافع حسین، میاں […]
خبرنامہ پاکستان
چودھری شجاعت سے سپین کے سفیر کی غیر رسمی ملاقات
-
وزیراعظم کہتے ہیں کبھی جھوٹ نہیں بولااور مشرف سے کی گئی ڈیل سے انکار کرتے رہے:جہانگیر ترین
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین اور پارٹی ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی چیئرمین نیب کو تنبیہ ’’الٹاچورکوتوال کو ڈانٹے‘‘ کے مترادف ہے،وزیراعظم کہتے ہیں کبھی جھوٹ نہیں بولااور مشرف سے کی گئی ڈیل سے انکار کرتے رہے، اداروں کو تنبیہ کرنے کی […]
-
حکومت کا یہ دعویٰ جھوٹ ہے کہ خطے میں تیل کی سب سے کم قیمتیں پاکستان میں ہیں، اسد عمر
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کا یہ دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے کہ خطے میں تیل کی سب سے کم قیمتیں پاکستان میں ہیں، سری لنکا، ایران اور بھارت میں ڈیزل پاکستان سے سستا ہے، موجودہ حکومت نے ریکارڈ ساز […]
-
پاکستان اورترکی کے عوام گہرے اور مضبوط رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں،صدر مملکت
اسلام آباد ۔(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ترک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل بلند بوستان گولو کو ’’نشان امتیاز‘‘ (عسکری) کا اعزاز عطا کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب منگل کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اﷲ اور سیکریٹری دفاع کے علاوہ […]
-
نیب حکام سرکاری افسران کو ڈراتے ہیں:وزیراعظم نواز شریف
بہاولپور (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب حکام سرکاری افسران کو ڈراتے ہیں، نیب کو اپنا کام ذمہ داری سے کرنا چاہیے، تصدیق کے بغیر معصوم لوگوں کو تنگ کرنا ناقابل برداشت ہے،سرکاری افسران کو ڈرانا یا خوفزدہ کرنا ٹھیک نہیں، چیئرمین نیب کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،حکومت سرکاری افسران […]
-
ملک کو میرا سلطان ڈرامے کی طرح چلایا جا رہا ہے ،فاروق ستار
اسلام آباد:(آئی این پی)قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملک کو میرا سلطان ڈرامے کی طرح چلایا جا رہا ہے ، یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، 18 کروڑ عوام کا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر […]
-
قطر سے گیس معاہدہ سے ملک میں گیس کی کمی اور لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی:ناصر حمید خاں
لاہور(آئی این پی) ممبرفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری و پاکستان آٹو موبائل سپیئرپارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن(پاسپیڈا) کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ناصر حمیدخاں نے توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے قطر کے ساتھ ایل این جی گیس معاہدوں کو قوم و انڈسٹری کیلئے بڑی خوشخبری قرار دیتے ہوئے […]
-
ماضی کی حکومتیں غفلت نہ کرتیں تو ملک میں بجلی کا بحران نہ ہوتا :نواز شریف
بہاولپور:(آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جتنے کارکن مضبوط ہوں گے پارٹی اتنی ہی زیادہ مضبوط ہوگی ، نومنتخب بلدیاتی امیدواروں سے بہت امیدیں ہیں ، بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی سے بہت خوش ہوا ہوں ۔ بہاولپور میں بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کے […]