اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے‘ الیکشن سے پہلے بلند و بانگ دعوے کئے گئے مگر اب روگردانی کی جارہی ہے‘ حکومت اپنے خزانے […]
خبرنامہ پاکستان
حکومت نے عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے:خورشید شاہ
-
حکومت کا38 قومی اداروں کی نجکاری کیلئے کام مکمل
اسلام آباد:(آئی این پی)حکومت نے اڑتیس قومی اداروں کی نجکاری کے لیے ابتدائی کام مکمل کر لیا، فروخت کیے جانے والے اداروں میں آئل اینڈ گیس اور بینکنگ سیکٹر کے سولہ ادارے بھی شامل ہیں ۔حکومت نے اڑتیس قومی اداروں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس ضمن میں ابتدائی کام مکمل کرلیاگیا ہے […]
-
ڈاکٹر عافیہ کیس ،وزیراعظم ہاؤس سمیت دیگر کو نوٹس جاری
اسلام آباد:(اے پی پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور اہل خانہ سے ملاقات کرانے سے متعلق درخواست پر وزیراعظم ہاؤس سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے فوزیہ صدیقی کی امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور […]
-
تیل کی قیمتوں میں کمی سے کاشتکاروں سمیت تمام طبقات کو ریلیف مل سکتا ہے:شیخ رشید
اسلام آباد ۔(اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی سے کاشتکاروں سمیت تمام طبقات کو ریلیف مل سکتا ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور پی آئی اے کے حوالے سے تحریک پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے […]
-
حکومت ملک میں میرٹ پر مبنی کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانے میں پرعزم ہے:نواز شریف کی
اسلام آباد ۔اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملک میں میرٹ پر مبنی کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان معیشت کے حوالے سے آزادانہ حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور اس ضمن میں شفافیت، مسابقت اور نجی شعبے کے […]
-
پاکستان باہمی معاہدے کے تحت سعودی عرب میں ہونیوالی فوجی مشقوں میں شریک ہے، دفترخارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان باہمی معاہدے کے تحت سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی سے متعلق کثیرالملکی فوجی مشقوں میں شریک ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی سے متعلق کثیر الملکی فوجی […]
-
پاکستان زندہ باد کے نعرے پر؛جواہر لعل یونیورسٹی کے گرفتارطالبعلم پرعدالت میں تشدد
نئی دہلی: (اے پی پی) جواہرلعل نہرو یونیورسٹی کی یونین کے گرفتارصدر کنہیا کمار پر عدالت میں تشدد کیا گیا جس پر ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا، طالب علم رہنما کنہیا کمار پر ’غداری‘ کا مقدمہ بنایا گیا ہے۔ان پر الزام ہے کہ انھوں نے جواہر لعل یونیورسٹی میں شہید کشمیری لیڈر […]
-
جامعہ احتشامیہ کراچی پر چھاپہ:ڈپٹی ڈی جی رینجرز نے سینیٹ کمیٹی میں غیر مشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد: (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط اور استحقاق کے اجلاس میں چیف سیکریٹری پلاننگ، بلوچستان کے سیکریٹری کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور صوبائی سیکریٹری ڈیزاسٹرمینجمنٹ کی غیرحاضری پربرہمی کااظہارکرتے ہوئے انھیںنوٹس جاری کر دیا، اجلاس میں سندھ رینجرزنے کراچی میں سینیٹر تنویر الحق کے مدرسہ (جامعہ احتشامیہ) پر چھاپے سے […]