راولپنڈی: (اے پی پی) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں پیپلزپارٹی دورکے سابق وزیرداخلہ رحمن ملک کو غیرضروری گواہ قراردیتے ہوئے ترک کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کی گواہیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ایف آئی اے کے پہلے تفتیشی آفیسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب احمد صدیقی کو نوٹس جاری کرکے22 […]
خبرنامہ پاکستان
بینظیرقتل کیس، رحمن ملک غیرضروری گواہ قراردیکرترک
-
سانحہ اے پی ایس :ملزمان کی اپیلوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی
اسلام آباد: (اے پی پی)سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس میں ملوث ملزمان کی اپیلوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ ملزم علی رحمان،تاج محمد،قاری زبیر اور عمران کی جانب سے دائراپیلوں پر سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےکی۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا […]
-
عمران فاروق کیس: کوائف اسکاٹ لینڈ یارڈ سے شیئر کیے جاچکے: وزارت داخلہ
اسلام آباد:(اے پی پی)وفاقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں کوائف ا سکاٹ لینڈ یارڈ سے شیئر کیے جاچکے ہیں، پاکستان سے کسی تفتیشی ٹیم کو لندن نہیں بھیجا جا رہا۔وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس ایک قانونی اور عدالتی […]
-
اقتصادی زون وہیں بنیں گے جہاں خیبر پختونخوا حکومت کہے گی، احسن اقبال
اسلام آباد:(اے پی پی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خیبر پختونخوا میں اقتصادی زون وہیں بنیں گے جہاں صوبائی حکوت کہے گی۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وفاق کی یقین دہانی پر اعتبار ہے تاہم عملی کام شروع ہونے تک تحفظات رہیں گے۔ وفاقی وزیر احسن […]
-
پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، پرویز رشید کی ایرانی سفیرسے ملاقات
اسلام آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشیدنے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے ، ایران اور مغربی ممالک کے درمیان جوہری معاہدہ خوش آئند ہے ، معاہدے سے خطے میں خوشحالی اور استحکام کو فروغ حاصل ہو گا ۔ وہ […]
-
کوئی تفتیشی ٹیم عمران فاروق کیس کے حوالے سے لندن نہیں جا رہی ، ترجمان وزارت داخلہ
اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان وزارت داخلہ نے عمران فاروق کیس کے حوا لے تفتیشی ٹیم کی لندن جانے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے کسی تفتیشی ٹیم کو عمران فاروق کیس کے حوالے سے لندن نہیں بھیجا جا رہا ہے،پاکستان کے پاس جو کوائف تھے وہ اسکاٹ […]
-
پی پی کا کوٹلی واقعہ ،پی آئی اے، پٹرولیم قیمتوں میں کمی نہ کرنے پر بھرپور احتجاج کافیصلہ
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے پار لیمانی رہنماؤں کا اجلاس اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر میں پی پی کارکن کی ہلاکت ،پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مناسب کمی نا کر نے کیخلاف […]
-
اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس کی مدت میں مزید120دن کی توسیع کی منظوری
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی شدید مخالفت،ہنگامہ آرائی اورنونو کے نعروں کے باوجود پیر کو اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی آرڈیننس2015میں مزید120دنوں کی توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظورکرلی گئی۔ قرارداد کے حق میں75جبکہ مخالفت میں69ووٹ پڑے،پی پی پی،تحریک انصاف، جماعت اسلامی اورایم کیو ایم نے قرارداد کی مخالفت میں […]