اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ حکومت معاشرے سے غیرت کے نام پر قتل کا بدنما داغ مٹانا چاہتی ہے، غیرت کے نام پر قتل کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھانے کیلئے پرعزم ہیں،خواتین معاشرے کا اہم حصہ ہیں انہیں با اختیار بنانے پر […]
خبرنامہ پاکستان
حکومت معاشرے سے غیرت کے نام پر قتل کا بدنما داغ مٹانا چاہتی ہے،وزیراعظم نواز شریف
-
اسلام آباد :ضلعی انتظامیہ کی بغیر لائسنس سگریٹ کی فروخت پر پابندی
اسلام آباد:(اے پی پی ) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے لائسنس کے بغیر سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ، اب صرف وہی دکاندار سگریٹ فروخت کر سکے گا جس کے پاس لائسنس ہوگا نہیں تو جیل جائے گا ۔ اسلام آباد کو سموکنگ فری زون بنانے کا فیصلہ ، لائسنس کے […]
-
پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے، منموہن سنگھ
ممبئی:(اے پی پی )بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے. انڈیا ٹوڈے میگزین سے بات چیت کرتے ہوئے منموہن سنگھ نے کہا کہ مودی کو ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر بنانے پر توجہ مرکوز […]
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس، رحمان ملک کا نام گواہان کی فہرست سے حذف کرنے کی استدعا منظور
راولپنڈی(اے پی پی ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق وزیر اعظم کے چیف سکیورٹی آفیسر رحمان ملک کی استدعا منظور کر تے ہوئے انھیں غیر ضروری گواہ قراردے کر ایف آئی اے کو ان کا نام گواہان کی فہرست سے حذف کرنے کی ہدایت کر دی […]
-
مذاکرات کی تاریخ بھارت نے دینی ہے، یہ ہمارا مسئلہ نہیں، سرتاج عزیز
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مذاکرات کی تاریخ بھارت نے دینی ہے، یہ ہمارا مسئلہ نہیں، پاکستان مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہوتا ہے، پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ پیر کو بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے کے […]
-
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات سے مشروط نہیں، گوتم بمباوالے
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے واضح کیا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات میں پیشرفت سے مشروط نہیں، دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ مذاکرات اور پٹھان کوٹ واقعے سے متعلق رابطے میں ہیں، بھارت افغانستان میں پاکستان کے خلاف کسی کارروائی میں […]
-
اسلام آباد :پولیس ، رینجرز کا سرچ آپریشن ، اسلحہ برآمد ، تین افراد گرفتار
اسلام آباد:(آئی این پی)اسلام آباد پولیس نے رینجرز اور حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران فارم ہاؤسز ، ہاسٹلز کی تلاشی لی گئی ۔ اسلحہ، لیپ ٹاپ برآمد کر کے تین افراد گرفتار کر لئے گئے ۔ سیکورٹی اداروں نے چک شہزاد اور گرد و نواح […]
-
ایف آئی اے کی مختلف شہروں میں کارروائیاں ، چار اشتہاریوں سمیت دس مبینہ انسانی سمگلرز گرفتار
اسلام آباد /لاہور (آئی این پی) پنجاب میں ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران چار اشتہاریوں سمیت دس مبینہ انسانی سمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ پیر کو ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے پنجاب کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے لاہور‘ گوجرانوالہ اور فیصل […]